پشاور دھماکا : بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور دھماکا : بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ میں اہم انکشاف arynewsurdu

پشاور: بم ڈسپوزل یونٹ نے پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔

بم ڈسپوزل یونٹ نے سینٹرل پولیس آفس کورپورٹ ارسال کردی ، جس میں بتایا گیا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جائے وقوعہ سے بال بیئرنگ نہیں ملے، زیادہ اموات چھت گرنے کے باعث ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمیپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خودکش بمبار کہاں سے آیا؟ پشاور دھماکے کی ابتدائی تحریری رپورٹ تیارپشاور : مسجد میں دھماکے کی ابتدائی تحریری رپورٹ تیار کرلی گئی ، جس میں بتایا گیا کہ خودکش دھماکا مسجد کے مین ہال میں ہوا Yeh ek aisa he Banda tha jesa Khan per qatlana hamla kerty pakra gya جب تک عمران خان رہا کہی کوئی دھماکہ نہیں ہو یہ خنزیروں کا ٹولے نے ملکر دھماکہ کروایا ہے ان خنزیروں کی وجہ سے کتنے شہید ہو گئے یہ دھماکے خود کرواتے ہیں اللہ ان کو برباد کرے آمین یارب العالمین 🤲🤲 جی ایچ کیوسے آیا ہوگا اور کہاں سے آتے ہیں دہشتگرد۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ جاریلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ جاریلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پشاور دھماکا: معمولی زخمی ہسپتال سے فارغ، ملبے سے مزید زخمیوں کو نکالنے کا کام جاریپشاور: (دنیا نیوز) پولیس لائنز مسجد بم دھماکا کے معمولی زخمیوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ میتوں کو لواحقین کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور : پولیس لائن کی مسجد میں خود کش دھماکا 28افراد شہید 150 زخمی01:32 PM, 30 Jan, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, پشاور : پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں 28 افراد شہید اور 150  زخمی ہوگئے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »