شاہد خاقان عباسی نے دل کی باتیں اے آر وائی نیوز سے کہہ ڈالیں!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان عباسی نے دل کی باتیں اے آر وائی نیوز سے کہہ ڈالیں! arynewsurdu

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پنجاب اور کے پی میں عید بعد انتخابات کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت یا کسی شخص کا اختیار نہیں کہ انتخابات میں تاخیر کرے۔

شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ حکومت یا سکی شخص کا اختیار نہیں کہ انتخابات میں تاخیر کرے۔ اگر گورنر نے تاریخ نہ دی تو پھر الیکشن کمیشن خود فیصلہ کردے گا جب کہ اگر الیکشن کمیشن اںتخابات میں تاخیر کرتا ہے تو پھر اس کو اپنا فیصلہ جسٹیفائی بھی کرنا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ نیوٹرل ہوتی ہے۔ میں پارٹی کی ہر مشاورت میں شامل نہیں ہوتا۔ نگراں وزیر اعلیٰ کے نام کیلیے مجھ سے نہیں پوچھا گیا تھا پھر میں نے دلچسپی بھی نہیں لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفے کی تردید کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف پر واضح کردیا تھا مریم کو عہدہ دیا تو پارٹی میں نہیں رہوں گا: شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ کا عہدہ چھوڑ دیا09:04 AM, 1 Feb, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد :سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے Ghulam ki kya awqaat.. tuddy dekr party sy nikaly jaogy kutto ki tarah. Ye family limited parties hai ghulami karogy tou jhoti hadi milege. Fake news فیر اگلیاں نے ایل تے وی نئیں لکھیا۔۔ 🤣🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سفاک قاتلوں کی جنت بن گیا، جنوری میں 14 شہری ڈکیتی کے دوران قتلکراچی سفاک قاتلوں کی جنت بن گیا، جنوری میں 14 شہری ڈکیتی کے دوران قتل arynewsurdu Allhamdullilah PMLN ki Government hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیاشاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا Detail News: PMLNLeader ShahidKhaqanAbbasi PMLNGovt MaryamNawaz PMShehbazSharif Politicians pmln_org president_pmln SKhaqanAbbasi MaryamNSharif NawazSharifMNS pmln_org president_pmln SKhaqanAbbasi MaryamNSharif NawazSharifMNS Why Pakistan has become Beggars state ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان نے مریم نواز کو اعلیٰ عہدہ دینے کے اگلے دن استعفیٰ دیاسابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان نے استعفیٰ کیوں دیا؟ مفتاح اسماعیل نے بتا دیاجس روز مریم نواز کو ن لیگ کا چیف آرگنائز مقرر کیا گیا تھا اس سے اگلے ہی روز شاہد خاقان عباسی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا تھا: ذرائع یہ کام اجسن اقبال اور خواجہ آصف کو بھی کرنا چاہتے جیو نیوز دیکھنے سے اچھا ہے بندہ نیشنل جیوگرافک چینل دیکھ لیں ،وہاں بھی کتے ،بلی نظر آ تے لیکن ذرا نسلی ، (انور مقصود) نکلو_پاکستان_کی_خاطر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »