نواز شریف کی مریم نواز کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی مریم نواز کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی پارٹی سے ناراضگی طول پکڑتی جا رہی ہے۔

مسلم لیگ ن نے اہم سیاسی فیصلوں میں شاہدخاقان عباسی کو نظر انداز کیا ہے اور انہیں پارٹی کے اہم اجلاسوں میں مدعو نہیں کیا گیا جس کے پیش نظر ن لیگ اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان فاصلے بڑھتے جا رہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو سینئر نائب صدر بنانے اور چیف آرگنائزر کا عہدے دینے سے بھی شاہد خاقان کو شدید اختلاف ہے۔نواز شریف نے مریم نواز کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری پر شاہد خاقان عباسی کے پاس جائیں اور انکے تحفظات دور کریں ۔

مریم نواز شریف اگلے چند روز میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ شاہد خاقان عباسی کے تحفظات کرنے کے لیے ان سے ملاقات کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے اللہ۔۔۔اس ڈائن کے شر سے میرے پیارے وطن کو محفوظ کر دے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم کی واپسی پر پیٹرول 35 روپے فی لیٹر اضافہ کرکے قوم کو ڈار نے سلامی دی، پرویز الٰہیپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کریڈٹ نواز شریف اور مریم نواز کو جاتا ہے: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری کو کیا فرق پڑتا ہے تین ہزار روپے بھی تیل کی قیمت بڑھ جائے ۔چوہدریوں نے تو اتنا لوٹا ہے کہ عرب شیخوں کو بھی شائد پیچھے چھوڑ دیا ہو قوم دو وقت کے کھانے کو ترس رہی ہے ادھر پیجا ڈاکو گلچھرے اڑاتا پھر رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاریلاہور : (دنیا نیوز) وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاریلاہور : مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا، مریم نواز یکم فروری سے طوفانی تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی۔ Litar khaye gi sare mulk se. پشاور دھماکہ کرانے کی وجوہات 1-الیکشن میں تاخیر کروانا 2-پیٹرول بڑھنے اور مہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹانا 3-فواد چودھری کےکیس سے توجہ ہٹانا 4-مخالفین میں دہشت پھیلا کر چپ کرانا 5-عمران خان کو وارننگ دینا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔ یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے پی ڈی ایم اور ہینڈلز ہے Sb acha tha hum covid s bi nikal ae thy dhamaky dehshat gardi bilkul khatam thi jab s ya sb baighairt akathy hoai hn hakomat m ae hn nahoosat hi nahoosat hy tabah kr dia h mulk hamara
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاریمریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری مزید تفصیلات ⬇️ PMLN PMLNGovt MaryamNawazSharif MarriyumAurangzeb AhsanIqbal KhawajaSaadRafique pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاریمسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متنازعہ ٹوئٹ کیس:اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایتمتنازعہ ٹوئٹ کیس:اعظم سواتی کو کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت PTILeader PTI Court ControversialTweetCase AzamSwati Record PMLNGovt PTIofficial AzamKhanSwatiPk GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »