سنگین دفعات: اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہو گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگین دفعات: اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہو گی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اےآروائی کے ہیڈآف نیوز عمادیوسف کیخلاف سنگین دفعات پر نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔

وکیل قیصر امام نے بتایا کہ ہائیکورٹ میں نظر ثانی کی درخواست پہلے سنی جائے گی، آفتاب شیر پاؤ کے مشہور کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی نظیر موجود ہے۔ قیصر امام کا کہنا تھا کہ شواہد نہ ہوں تو کیس ختم کر دیا جاتا ہے، ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد ہی ٹرائل کورٹ میں فرد جرم کی کارروائی ہو گی۔ یاد رہے30 جنوری کو ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت نے شہباز گل اور عماد یوسف پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی تھی اور کہا فرد جرم 2 فروری کو عائد کی جائے گی۔

خیال رہے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کی پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر گول میز کانفرنس ہوئی تھی ، جس میں ہیڈ آف اے آر وائی نیوز عماد یوسف پر جعلی مقدمے کی بھرپور مذمت کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سفاک قاتلوں کی جنت بن گیا، جنوری میں 14 شہری ڈکیتی کے دوران قتلکراچی سفاک قاتلوں کی جنت بن گیا، جنوری میں 14 شہری ڈکیتی کے دوران قتل arynewsurdu Allhamdullilah PMLN ki Government hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے دل کی باتیں اے آر وائی نیوز سے کہہ ڈالیں!شاہد خاقان عباسی نے دل کی باتیں اے آر وائی نیوز سے کہہ ڈالیں! arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت کل (بدھ ) تک ملتوی کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت کل (بدھ ) تک ملتوی کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت ق لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں، فیصلہ آج ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کے مسلم لیگ (ق) کے صدر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت,الیکشن کمیشن کی استدعا مستردفواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت,الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد PTILeader ECP FawadChaudhry Court PTI PMLNGovt Islamabad ECP_Pakistan GovtofPakistan RanaSanaullahPK pmln_org PTIofficial fawadchaudhry BabarAwanPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »