الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ لاہور ہائی کورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمے میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ DailyJang

لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کے لیے رہنما تحریکِ انصاف اسد عمر کی درخواست پر جسٹس جواد حسن نے سماعت کی جس کے دوران یہ گفتگو ہوئی ہے۔

جسٹس جواد حسن نے کہا کہ آئین میں درج ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، اس سے پہلےبھی معاشی صورتِ حال خراب تھی مگر الیکشن تو ہوئے تھے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے جواب دیا کہ ہم الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں، کل اس حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے، گورنر نے خط میں لکھا ہے کہ الیکشن کمیشن تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے کہا کہ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دے دیں، آپ اتنا کام کر رہے ہیں، آپ خود الیکشن کی تاریخ دے دیں، اعلیٰ عدلیہ کے اس حوالے سے متعدد فیصلے موجود ہیں۔جسٹس جواد حسن نے کہا کہ آپ تاریخ تو دیں کہ الیکشن کب کرائیں گے، ہم تو وہ بات کر رہے ہیں جو آئین میں درج ہے۔درخواست گزار اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے حوالے شیڈول جاری کر دیا ہے، ضمنی الیکشن پورے ملک میں ہونے ہیں، ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کرتے وقت معاشی صورتِ حال کا خیال...

جسٹس جواد حسن نے کہاکہ اسد عمر صاحب! آج تو الیکشن کمیشن سے خوش ہو جائیں، آج الیکشن کمیشن آپ کے مؤقف کی حمایت کر رہا ہے۔عدالت نے استفسار کیا کہ کیا اس کیس میں فل بینچ بنا دیں؟عدالت میں گورنر پنجاب کے وکیل بھی پیش ہوئے جنہوں نے جواب کے لیے وقت مانگ لیا۔لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کی پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔اسد عمر نے اس پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ 7 دن مزید جواب کے لیے دیں گے تو کافی وقت گزر چکا ہو گا، 7 روز کا وقت دینے کا مطلب ہے کہ اسمبلی کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل خارجاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل خارج کر دی ہے۔ سب کو پتہ ہے بےشرم جج اور لمبر ون کیسے کام کرتے ہیں AS a matter of fact the Court has done favor to PTI PLEA .its against PDM VERSION. This has been explained by the ADVOCATES fighting for PTI .Its bit technical not easy to understand.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا جھٹکا02:56 PM, 2 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے  ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل خارجاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل خارج کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کے 43 سابق ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 43 سابق ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنجلاہور : تحریک انصاف کے 43 سابق ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر اعتراض ختملاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایزکےاستعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر اعتراض ختم کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »