عمران خان نے شہباز شریف کو دہشت گردی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا ، بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی ختم کی ، انہی حرکتوں کی وجہ سے دہشت گردی بھی پھیلی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو دہشت گردی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

سابق وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے ایک بار پھر حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کیا اور کہا کہ سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آئی امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتا۔ عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا ، بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی ختم کی ، انہی حرکتوں کی وجہ سے دہشت گردی بھی پھیلی ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں بھی شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat is bande ki soch per

Agreed pitho of agencies.

bilkul sahi

جب سے منحوس شباز شریف کو وزارت عظمی پر مسلط کیا گیا ہے زندگی کے ہر شعبے میں انحطاط اور گراوٹ آتی جا رہی ہے، ملک ڈوبتا جا رہا ہے اور عوام پستے جا رہے ہیں ہیں کرتا دھرتا کو کچھ نظر آرہا ہے یا نہیں؟

بس اس کی یہی يکّی رہ گئی تھی

عمران خان کو پاکستانی عوام کی ترقی آور خوشحالی کی کوئی پرواہ عمران خان نے عوام کو گمراہ کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا پی ٹی آئی کے تمام ممبران نے جھوٹ بولنا بدزبانی یو ٹرن کے علاوہ کچھ نہیں کیا بس کر دیں اللہ کے عذاب سے ڈریں قبر حقیقت ہے کرسی حقیقت نہیں ذرا سوچیں

Bilkul shi kea

Imran niazi is responsible for terrorism

CHERRY BLOSSOM URF CHOR SHEHBAZ SHARIF 5 BV KO PAKISTANI AWAAM K PAISON SE PAAL RAHA HA... JAB TAK IMRAN KHAN( PM ) THA TAB KOI AIK DHAMAKA YA DRONE ATTACK HWA.? ABSOLUTELY NOT.. AB YEH AMERICAN PITHHOO BHIKAARI NY PURI QAUM KO BHIKAARI BANA DIA . TOO GHADDAR DEHSHAT GARD HA CHOR

Hala k ya bagrat NY kud talban ko Raha Kya tha

Taliban Khan Niaziiii 👇😡

PeshawarBlast

Bilkul tek kahha gyaa hy

صبح شام منفی خیالات

Puppets hv no role in reshaping such policies....

ملک بچانا ہے تو اس بھڑوے نیازی کی زبان کاٹ دو آج ملک کی صورتحال کا 💯 ذمہدار یہ بیغیرت ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے کے پی کے میں جدید ترین فرانزک لیبارٹری قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو کام عمران خان دس سال میں نہ کر سکا وہ شہباز شریف نے دو تین مہینوں میں کر دینا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینکر عمران ریاض خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج، رہا کرنے کا حکملاہور: عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔۔ بغاوت۔بغاوت۔بغاوت ملک سے بغاوت کا نام ھے یا پی ڈی ایم سے بغاوت کا نام ھے سوچنے کی ضرورت ھے ARYNEWSOFFICIAL سچ کی جیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا: عمران خانسازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعہ آئی امپورٹڈ حکومت کو نہیں مانتا: چیئرمین پی ٹی آئی... Kaser apny b nh chori Sir. آپ کا کیا دھرا ہے سب جناب tujhe toh sharam ata nae.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ کر دیامحکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ کر دیا Pakistan RailwayBudget2023 Railways Train PetrolDieselPrice Fares Increased MoIB_Official GovtofPakistan PakrailPK pmln_org KhSaad_Rafique Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان دوسروں پر ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے: شیری رحمانعمران خان دوسروں پر ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے: شیری رحمان مزید تفصیلات ⬇️ PPP AsifAliZardari PTI ImranKhan SherryRehman sherryrehman PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے-3 کا افتتاح کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے-3 کا افتتاح کر دیا۔ پشاور دھماکہ کے بعد ایک عورت فوجی جوان کو چوڑیاں پہننے کو دے رہی ہے۔۔۔ بہت دکھ ہوا اپنا زوال دیکھ کر لیکن خوشی ہوئی شعور دیکھ کر🥲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »