عمران خان ذہنی طور پر گھر جا چکے ہیں مسلم لیگ ن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان ذہنی طور پر گھر جا چکے ہیں ، مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گزشتہ روز کی تقریرایک نالائق،نااہل شخص کی تقریرتھی، وزیراعظم اقتدارکےخوف میں مبتلاہیں، انہیں معلوم ہوچکاوہ نالائق ہیں، انہیں بیساکھیاں دےکرلایاگیا، آرٹی ایس کوبٹھاکرعمران خان کولایاگیا، یہ کہتےہیں دفترمیں بیٹھ کرگھٹیاباتیں سنتاہوں، یہ جب بھی بولتےہیں لوگوں پرتہمت لگاتےہیں، عوام کوآپ نےروٹی،چینی،دوائی لینےکےقابل نہیں چھوڑا، ساڑھے 3سال عوام کی جیب پرڈاکاڈالاگیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کو کرسی جانے...

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک کےوزیراعظم پارلیمان کودھمکیاں دیتےہیں،اداروں اورعوام کودھمکیاں دی جاتی ہیں، سڑکوں پرجائیں گےتوعوام کاہاتھ اورآپ کاگریبان ہوگا، کرسی سےاترےتوکوئی آپ کانام لینےوالانہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hahahaha joj majoj ka khwab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشحال کسان ہی زرعی طور پر مستحکم پاکستان کی ضمانت ہیں۔۔۔آصف علی زرداریآصف علی زرداری نے کہاکہ کسانوں کو محنت کا پھل نہ ملنا انتہائی ناانصافی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹونگا آتش فشاں: زمین عارضی طور پر سرد ہو سکتی ہےٹونگا آتش فشاں: زمین عارضی طور پر سرد ہو سکتی ہے arynewsurdu Snowpiercer Means Snowpiercer is not based on fiction 👀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یمن جیل پر فضائی حملہ: ٹوئٹر صارفین کو عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر تشویشیمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، اس انسانیت سوز سانحے پر اقوامِ عالم کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کاروبار ٹھپ ہونے پر متھن چکرورتی مودی حکومت پر برس پڑے - ایکسپریس اردوکورونا وبا میں کاروبار ٹھپ ہونے پر متھن چکرورتی مودی حکومت پر برس پڑے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئینی طور پر گیس کے ذخائر پر سب سے پہلا حق مقامی افراد کا ہے، امیر حیدر ہوتی - ایکسپریس اردوہرنائی میں گیس نکلنے کے باوجود مقامی آبادی گیس سے محروم ہے، پورے بلوچستان کے لوگوں کو یہی شکایت ہے، پریس کانفرنس دستور پاکستان میں صاف لکھا ہے حکمران یا کوئی اور نہیں مانتا تو الگ بات ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کی قانونی طور پر کیا حیثیت ہے؟ جانیئے ٹیکس ایکسپرٹ منصور عثمان اعوان کیا کہتے ہیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »