یمن جیل پر فضائی حملہ: ٹوئٹر صارفین کو عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر تشویش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، اس انسانیت سوز سانحے پر اقوامِ عالم کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

یمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، اس انسانیت سوز سانحے پر اقوامِ عالم کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ انسانیت کا خون ہورہا ہے اور دنیا خاموشی سے دیکھ رہی ہے۔جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ یمن میں ہر دن عاشورہ کا ہے اور زمین کا ہر ٹکڑا کربلا ہے۔

صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے کی جانے والے فضائی حملے کے نتیجے میں یمن میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہوگئی ہے اور وہاں بچے بھوک اور بمباری سے مررہے ہیں۔ٹوئٹر پر دنیا بھر سے صارفین کی جانب سے درخواست کی جارہی ہے کہ معصوم بچوں اور کمزور خواتین کے یوں قتلِ عام کو روکیں۔ واضح رہے کہ دو روز قبل سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جیل پر کیے گئے فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک ہو گئے تھےاور 200 سے زائد لوگ زخمی ہیں ۔جبکہ ابھی تک اس انسانیت سوز سانحے پر عالمی رہنما اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں خاموش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعاتصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں باغیوں پر بمباری، 70 افراد ہلاکYes MAA SHAA ALLAH very well done against enemies. Befitting lesson was eminent .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرلاقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل Tap on the link to read full story 👆 Showbiz Entertainment IqraAziz YasirHussain Elephants Thailand With ignorance such as this how can we ever stop this cruelty. Money & fame means you can do anything, and Fuk the consequences. The consequences are ppl will gladly follow these celebrities. Please educate yourselves.Stop indulging your selfish ego's and NeverRideAElephant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختمپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »