آئینی طور پر گیس کے ذخائر پر سب سے پہلا حق مقامی افراد کا ہے، امیر حیدر ہوتی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرنائی میں گیس نکلنے کے باوجود مقامی آبادی گیس سے محروم ہے، پورے بلوچستان کے لوگوں کو یہی شکایت ہے، پریس کانفرنس

اے این پی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ ہرنائی میں برسوں قبل گیس نکلنے کے باوجود مقامی آبادی گیس سے محروم ہے، پورے بلوچستان کے لوگوں کو یہی شکایت ہے۔

پارٹی رہنما میاں افتخار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہرنائی جلسہ کامیاب ہونے پر اے این پی کارکنوں کا مشکور ہوں، شدید سردی میں ہرنائی جلسے میں لوگوں نے شرکت کی۔ امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ آئین کے مطابق جہاں سے گیس دریافت ہو سب سے پہلے وہاں کے لوگوں کا حق ہے، ہرنائی میں کئی سال پہلے گیس دریافت ہوئی لیکن ہرنائی کی مقامی آبادی آج تک گیس سے محروم ہے، پورے بلوچستان کے لوگوں کی یہ ہی شکایات ہیں جن کا ازالہ ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اے این پی نے ہمیشہ صوبائی خود مختاری اور آئین کی بالادستی کو اہمیت دی، باچا خان اور ولی خان نے امن اور ترقی کے لیے جدوجہد کی اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دستور پاکستان میں صاف لکھا ہے حکمران یا کوئی اور نہیں مانتا تو الگ بات ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن سیاسی کورونا ہے حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈا کر رہی ہے: حسان خاور11:14 AM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :   ترجمان   پنجاب  حکومت   حسان خاور   کا کہنا ہے کہ کورونا دوبارہ سر اٹھا رہا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے مقامی رہنما کے قتل پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے مقامی رہنما کے قتل پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس مزید پڑھیں: ExpressNews ایک پلاٹ کے قبضے پر جسکانی اور خانزادہ برادری کا تکرار ہے، پہلےجسکانی برادری کا آدمی قتل ہوا اب خانزادہ برادی کا آدمی قتل ہوا ہے. وفاقی سرکار کو شرپسندی کو پہلانے کے بجاء روکنا چاہیئے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار۔۔۔پی ایس ایل پر خطرے کے بادل منڈلانے لگےملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاوکے باعث پی ایس ایل پر بھی خطرے کے بادل منڈلانے لگے اَسْتَغْفِرُاللّٰه کوئی ایک پی ایس ایل ہوا ہے جس پر خطرے کے بادل نہ منڈلائے ہوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گےیہ لعنتی جھوٹ ہی قوم سے بولے گا اور اس کے پاس کیا ہے جوتا وزیراعظم منافق دکانداروں کا نیا ہتکنڈہ قیمتیں زیادہ کرنے کے لیے۔ انتظامیہ کو ایکشن لینا ہوگا ان لوٹیروں کے خلاف دنیا کا سب سے بڑا ڈرامے باز جھوٹا۔لعنتی۔منافق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔۔کورونا کے بڑھتے کیسز ۔۔انتخابی ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی برقراربھارت کےالیکشن کمیشن نے ہفتہ کو پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک میٹنگ کی ۔ میٹنگ میں انتخابی ریلی، روڈ شوز اور جلوس پر پابندی برقرار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »