'تمام نجی ادارے منافع میں ہیں، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘تمام نجی ادارے منافع میں ہیں، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu fawadchaudhry

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام نجی ادارے منافع میں جا رہے ہیں اب نجی ادارے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ شہبازشریف کےکیس کی سماعت براہ راست کی جانی چاہئے عدالت میں کیمرےلگائیں جائیں لوگ دیکھیں یہ کیس کیاہے اور کیس روزانہ کی بنیاد پر چلنا چاہئے۔ فوادچوہدری نے کہا کہ عدالتوں کوخوف کےبغیرکیسزکوجلدختم کرناچاہئے نوازشریف نےعدالت پراثراندازہونےکی کوشش کی، نوازشریف کےآفس میں راناشمیم کاحلف نامہ لکھاگیا اور چارلس گتھری نےکہا نوازشریف کے سامنے حلف نامہ لکھاگیا۔

مشیرداخلہ و احتساب کے استعفے پر فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ شہزاداکبرنےاچھاکام کیا،مشکل حالات میں ان کو بےنقاب کیا کچھ عرصےسےسننےمیں آرہاتھاکہ شہزاداکبراستعفیٰ دیناچاہ رہےہیں شہزاداکبراب بھی کمیٹی میں اپنے فرائض انجام دیتےرہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان مضبوط بلدیاتی ادارےچاہتےہیں، 18 ویں ترمیم کےبعداختیارات صوبوں کومنتقل ہوئے چاہتےہیں اختیارات صوبوں سےنچلی سطح تک منتقل ہوں سندھ حکومت کراچی کووسائل کا حصہ نہیں دے رہی سندھ حکومت نے اپنے عوام کو صحت کارڈسےمحروم رکھا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کوروناکیسز کے باعث مزید10 تعلیمی ادارے سِیل کرنےکی ہدایتاسلام آباد میں کورونا کی حالیہ لہر کے دوران 50 سے زائداسکول،کالج اور یونیورسٹیاں بند کی جاچکی ہیں اسلام آباد میں اب عمرونہ کیس کا بھی اضافہ Several Cases rising in the university day by day. Under this situation all the Requesting government for solution. Please close the institution or slove the problem. NCOC Office of deputy commissioner Shafqat_Mahmood DrMuradPTI Imrankhan studentslifematter Uettaxila
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ09:41 PM, 23 Jan, 2022, تعلیم و صحت, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کوروناکیسز کے باعث مزید10 تعلیمی ادارے سِیل کرنےکی ہدایتاسلام آباد میں کورونا وائرس کےکیسز کے باعث مزید 10 تعلیمی اداروں کو سِیل کرنےکی ہدایت کردی گئی۔اسلام آباد میں ضلعی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے مثبت کیس آنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں کار پر فائرنگ، نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحقڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےحسنین شاہ کی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، پولیس لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔حسین شاہ کرائم رپورٹر تھے انکا تعلق کیپٹل ٹی وی سے تھا۔ Dobara se shuru hogaya media ka qatle aam kal hi khan sahab ka gussa nikla media pe or aj pehla tohfa b dedia . Ya Allah reham farma. Sab ki hifazat kar. نجی ٹی وی کیا ھوتا ہے نام کیوں نہیں لیتے اللہ مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 12گھنٹوں میں اسلام آبادپنجابخیبرپختونخواکشمیر میں بارشبرفباری کاامکانمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد،پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »