عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں، انہیں سوائے ایک چیز کے سب کچھ دیں گے: رانا ثنا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو جیل میں انہی سیلوں میں رکھیں گے جہاں انہوں نے اپوزیشن رہنماؤں کو رکھا تھا: وزیر داخلہ

ان کا کہنا تھا 1999 میں پاکستان بحران میں تھا لیکن نواز شریف نے ملک کو بحران سے نکالا، دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نوازشریف نے کیا۔

چیئرمین تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن پنجاب کا کہنا تھا لاڈلے کا 2014 سے ایک ہی کام ہے، لانگ مارچ، تنخواہ نہ لینے پر نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹایا گیا، 126 دن بعد اے پی ایس کے واقعہ پر اسے دھرنا ختم کرنا پڑا، نواز شریف نے قوم کو متحد کرنے کے لیے اس بدبخت کو خود فون کیا، اسے دعوت دی کہ آؤ بیٹھو، قوم کو متحد کرو، نوازشریف نے قوم کو متحد کیا اور دہشتگردی ختم کی۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا تم جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا، 25 مئی کو تم نے اسلام آباد لاک کرنے آنا تھا، تمہارے ساتھ جو ہوا وہ تمہیں یاد ہونا چاہیے، 26 نومبر کو جو تمہارے ساتھ ہوا وہ یاد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تم جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہیں انہی سیلوں میں رکھیں گے جہاں تم نے اپوزیشن رہنماؤں کو رکھا تھا، عمران خان کو جیل میں سب چیزیں مہیا کریں گے سوائے ایک چیز کے جس کے بغیر ان کا گزارا نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah ho akbar wo Jo ap khe rahay ho ek nahi sab Kuch day gay to Suno Imran Khan ko wazir ki chair nahi mele gi

رانا صاحب ۔ خدا دا واسطہ اتنا نہ ڈرا۔پہلے سے پیشاب بند،پھوٹ پھوٹ ہائیں ہائیں اوپر سے آپ کی مونچوں کی تاو اور سیلوں کی باتیں چپکلیاں گیلے یخ فرشاں مرچاں کے سوٹے،اوپر سے بھرے نیپیاں بدلنے والا بابے کی کوچ،ایسا نہ ھو پیشاب کی بجائے پوٹیاں نہ نکلے۔

رانا ثناءاللہ عمران خان کو رانے کی بیٹی پیش کرنے کی دعوت دے رہا ہے بہانے بہانے سے

کیا جیل بھرو تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے باجوہ و فیض کا کتا اور اسکے کتورے، اسد عمر ، شاہ محمود قریشی کے بچے بھی اس کا حصہ بنیں گے؟ یا صرف غریبوں کے بچوں کی 2e کٹوانی ہے ناموس عمران رشدی کی خاطر؟

Does he mean here?!?

مریم نواز کی پورے تین گھنٹے تک سرجری کرنے والا ڈاکٹر مل گیا....

Maryam nawaz ki bat kr ra na🤣🤣🤣

تم لوگوں نے تو بیٹیاں بھی دے دینی ہے۔ تم کونسا غیرت مند ہو

جیل بھرو تحریک صرف یوتھیوں کی گرفتاری کے لیے ہے خان صاحب خود اس تحریک میں شامل نہیں ہونگے نہ ہی انکے بچے۔

بے شک اے سی لگا دیں مگر چار چھپکلیاں کمرے میں چھوڑ دیں

سواءِ منشیات کے خد ہی مرجائے گا 😜😁🤣🥱

And you will keep that thing for your self 🤔

پوڈر نہیں دستیاب ہو گی

وہ بھی دے ہی دو امریکہ کو تو دے دیا ہے ایک واری عمران خان نوں دے کے دیکھ لو

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا: رانا ثنا اللہملتان: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا۔ اس نے تو سپاریاں دی ہوئی ہیں ۔ اسکی کون لے گا Tu zara bahar tu aa awam me to phir pata lage k kon kis ka elaj karta hai.. As expected! Ik making blunders one after the other, sad, very sad!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا 'جیل بھرو تحریک' شروع کرنے کا اعلانلاہور : چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا میں کال دوں گا، سب جیل بھروتحریک کی تیاری کریں۔ Ye goli lagne k bad Shuru Hona tha, Khan sahab bhi na jany ku fair lagaty Hain ,sab ki chitrol k bad khayal araha hai in ko,پر دیر آید درست آید دیر میں بھی ان شاء اللہ خیر ھوگی میری بڑی دیرینہ خواہش تھی اس بھڑوے کو جیل جاتا دیکھنے کی۔۔ انشاء اللہ وہ خواہش اب پوری ہو گی۔ جیل بھرو تحریک میں لیڈر سب سے پہلے اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کرتا ہے۔۔ یہ ڈونکی راجہ اس تحریک کی تاریخ کو بھی بدنام کرکے چوڑیگا🤦
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران جیل بھرو تحریک ضرور شروع کریں خود سندھ میں گرفتاری دیں، ناصر حسین شاہسندھ میں جیلوں کو ہم نے اصلاح گھر قرار دیا ہے، ہم عمران اور شیخ رشید کی اصلاح کر کے انہیں واپس بھیج دیں گے، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانیے: DailyJang NasirHussainShah ImranKhan That's a good idea when are you doing it جب سندھ کے سید حکومت سے نکالے جائینگے اس دن سندھ پہلا قدم اٹہالے گی ترقی کی طرف ورنہ روز بروز تباہی کی طرف ہی جائے گی سندھ BBhuttoZardari میرے خیال میں دونوں ناقابل اصلاح ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوملک کی ساری جیلیں بھردیں گے، ہم حکومت کا یہ شوق بھی پورا کردیں گے، چیئرمین پی تی آئی کا ویڈیو بیان کپتان تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا کھلاڑیوں تیار ہو جاو خان صاحب کا حکم آ گیا ہے جیل_بھرو_تحریک ImranKhanPTI PTIofficial MSaqibShahabch It will go flop. Unfortunately پہلے تم جیل تو جاؤ باد میں طریخ چلانا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلانعمران خان نے کہا کہ میری پیشگوئی ہے کہ مہنگائی کرنے والی حکومت ملک سے بھاگنے کی تیاری کر رہے ہوں گے، اپنا پیسہ ملک سے باہر رکھ کر یہ لوگ بیرون ملک پاکستانیوں سے کہہ رہے ہیں خیرات دیں۔ 160 تو بنتے ہیں Fthna nazi Kuty ko ander karo bagrat niazi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کارکن تیاری کریں‘، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلانکارکن میرے سگنل کا انتظار کریں، جیل بھرو تحریک کی کال دونگا، معیشت کی ایسی حالت ہے پہیہ جام ہڑتال سے حالات مزید خراب ہوں گے: سابق وزیراعظم 🤣🤣🤣 خان سانپ اب تہماری باری پہل کرو تاکہ پھر لگ پتہ جاے Langra khud chup k zaman park ma batha ha Bs har dafa karkunan he qurbani dain Chootiye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »