علمائے اہلسنت نے خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام قرار دے دیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں: علمائے اہلسنت

علمائے اہلسنت نے قرار دیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں۔

کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت دارالعلوم نعیمیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر علمائے اہلسنت کنونشن ہوا جس میں متعدد علما نے شرکت کی۔ کنونشن میں سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی، سود سے متعلق وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے پر بھی بحث کی گئی۔ علمائے اہلسنت کے اجلاس بعد اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں علمائے اہلسنت نے قرار دیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں۔مفتی منیب الرحمان نے کہاکہ اسلامی مقدسات کی توہین کے سدِباب کیلئے مسلمان حکمران مؤثر سفارتی اوراقتصادی اقدامات کریں۔

خیال رہے کہ 30 جنوری کو پولیس لائنز مسجد کے پرانے مین ہال میں خودکش دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں پولیس افسران و اہلکاروں سمیت 84 افراد شہید ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی پاکستان میں نہ کہ افغانستان اور باقی دنیا میں منافق سالے

ارے بھای یہ مولوی تو درباری ہیں یہ وہ کچھ کہیں گے جو انکا آقا بولیگا

علمامنافق, جب یهي خودکش حملې افغانستان مې هوتې رهې تو تم تالیان بجاتې... اب تمهین الله یاد آګیا ؟

Your army and ISI behind this all ok ... because world most currept institute was pakistani army and ISI they killing there own people for American dollar 💰💰💰💰💰💰

علماء اہلسنت کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کو جیل بھرو نہیں ڈوب مرو تحریک کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیبعمران خان نے امریکا جاکر بھی سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کی بات کی، اپنی حکومت میں انہوں نے ساری اپوزیشن اور صحافیوں کو جیلوں ڈڈو چارجر ڈاڈو چارجر😀😜 Daddu charger
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی کال پر پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے، پی ٹی آئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے۔ 😂😂😂😂😂 تسی بس خان نو مرواو گے 😝😝😝😝😝😝 😝😝😝😝😝
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کی غیر ضروری اور لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کیلئے منی بجٹ کی تیاریاںاسلام آباد : حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر غیر ضروری اور لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کیلئے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ کیونکہ اس وقت کے حُکمرانوں کی جیب سے کُچھ جاتا نہیں بلکہ انکی جیبیں اور بھاری ہونگی ، ہماری (ہم) قوم اس پے بھی آرام سے اپنے گھروں میں بیٹھے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو جیل میں ایک کے سوا کھانے پینے کی ہر چیز دیں گے، رانا ثناء اللّٰہجیل بھرو تحریک شروع کریں، پی ٹی آئی چیئرمین کو ان ہی سیلوں میں رکھیں گے جہاں انہوں نے اپوزیشن رہنماؤں کو رکھا تھا۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah DailyJang PMLN PTIOfficial imrankhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ نئی ٹیکنالوجی جسے بل گیٹس نے انٹرنیٹ اور ذاتی کمپیوٹرز جتنی اہم قرار دے دیااے آئی چیٹ بوٹس جیسے چیٹ جی پی ٹی کا ابھرنا اسی طرح اہم ہے جیسے انٹرنیٹ کا عروج یا ذاتی کمپیوٹرز کا ارتقا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے شہباز شریف کو دہشت گردی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا ، بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی ختم کی ، انہی حرکتوں کی وجہ سے دہشت گردی بھی پھیلی ہے، عمران خان وزیراعظم شہباز شریف نے کے پی کے میں جدید ترین فرانزک لیبارٹری قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو کام عمران خان دس سال میں نہ کر سکا وہ شہباز شریف نے دو تین مہینوں میں کر دینا ہے ملک بچانا ہے تو اس بھڑوے نیازی کی زبان کاٹ دو آج ملک کی صورتحال کا 💯 ذمہدار یہ بیغیرت ہے صبح شام منفی خیالات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »