عمران خان کی کال پر پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے، پی ٹی آئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی کال پر پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے، پی ٹی آئی تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews PTI

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فاشسٹ امپورٹڈ حکومت کا یہ شوق بھی پورا ہو جائے گا، ہتھکڑیاں اور تشدد کچھ بھی نہیں، وطن کے لئے جان بھی حاضر ہے۔پارٹی چیئرمین عمران خان

کے جیل بھرو تحریک کے اعلان پر رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے کہا کہ اسی طرح ہمارے رہنماؤں کی گرفتاریاں ہوتی رہیں اور انہیں دیوار سے لگایا جاتا رہا تو یہی آپشن بچتا ہے، یہ اپنا شوق پورا کر لیں، ہم حقیقی آزادی کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Leader first

🤣🤣

جلدی جلدی ۔۔۔!!🤣🤣🤣

نیازی صاحب کو پتہ نہیں کسی نے کہہ دیا آپکو پکڑنے آ رہے ہیں سارے پاکستان میں منت ترلے شروع کر دے مجھے بچاو تین بندے دو دو دن کے لیے جیل گئے رو رو کے انکے حالات خراب ہو گئے ہیں اور شیخیاں جیل بھرو تحریک کی مار رہے ہیں

یہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ سب سے پہلے یہ لوگ دو دو سال کے لے جیل جاہیں۔ پہلے عمران کو ایک سال کے لے جیل میں ڈالنا چاہے۔

پہلے لنگڑے کو جیل جانے دو۔

جیل بھرو تحریک کسی طور درست نہیں ہے کل کو پی ٹی آئی کے دور میں مخالفین نے یہی سب دوہرایا تو ملک کہاں کھڑا ہوگا؟ عوام ویسے ہی اپنے معاشی و ملکی حالات سے اتنا عاجز آچکی ہے اور انقلاب لانے کیلئےصحیح طور پر کسی کےلیڈ کرنے کا شدت سے انتظار کررہی ہے خان صاحب صحیح فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے

Prime minister Imran Khan 😎🔥👑🇧🇫

تسی بس خان نو مرواو گے 😝😝😝😝😝😝

😝😝😝😝😝

😂😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایتعمران خان کی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت ImranKhan PTIOfficial KPK KhyberPakhtunkhwa Elections MoIB_Official GovernmentKP ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 'جیل بھرو تحریک' شروع کرنے کا اعلانلاہور : چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا میں کال دوں گا، سب جیل بھروتحریک کی تیاری کریں۔ Ye goli lagne k bad Shuru Hona tha, Khan sahab bhi na jany ku fair lagaty Hain ,sab ki chitrol k bad khayal araha hai in ko,پر دیر آید درست آید دیر میں بھی ان شاء اللہ خیر ھوگی میری بڑی دیرینہ خواہش تھی اس بھڑوے کو جیل جاتا دیکھنے کی۔۔ انشاء اللہ وہ خواہش اب پوری ہو گی۔ جیل بھرو تحریک میں لیڈر سب سے پہلے اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کرتا ہے۔۔ یہ ڈونکی راجہ اس تحریک کی تاریخ کو بھی بدنام کرکے چوڑیگا🤦
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے دوستوں اور خاندانوں کو لڑایا بات کرنے کا سلیقہ اور تہذیب چھین لی: مریم نواز04:49 PM, 3 Feb, 2023, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان 🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے فواد چودھری کی ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ فواد چوہدری زندہ باد Ab yeh faisla krna mushkil ha k bra khota kon ha?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس بلالیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سینئر رہنماؤں کو مشاورت کے لیے طلب کر لیا۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کی قیادت موجودہ سیاسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی اسلام آباد میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کوگرانے کی مذمتاسلام آباد : (دنیا نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد کے سیکٹر10 میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کوگرانے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »