شیخ رشید کی کراچی میں درج مقدمے میں پولیس کی راہداری ریمانڈ کی استدعا مسترد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید کی گرفتاری اُس عدالت کی اجازت کے بغیر نہیں کی جاسکتی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا فیصلہ

تفصیلی فیصلے میں قرار دیا گیا کہ شیخ رشید کی گرفتاری اُس عدالت کی اجازت کے بغیر نہیں کی جاسکتی، شیخ رشیدکی گرفتاری کی اجازت متعلقہ عدالت نے دی نہ ہی اجازت مانگی گئی۔

تفصیلی فیصلے کے مطابق تھاناموچکوکراچی کا شیخ رشید کا راہداری ریمانڈ مانگنے کے طریقہ کارکی خلاف وزری ہے لہٰذا تھاناموچکوکراچی کی جانب سے شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کی استدعا مستردکی جاتی ہے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پیپلز پارٹی کے کارکن نے مقدمہ درج کرا رکھا ہے۔

آج ہی اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😆 🤣 Yeh Ganjaa Toh abb gayaa..

سب سے پہلے خود جیل جاؤ پھر ۔۔ پتہ چل جائیگا کتنے بہادر طرم خان ہو تم 😂🤣😋😋😋😋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے شیخ رشید کی راہداری ریمانڈ کی درخواست مسترد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کراچی تھانہ موچکو میں درج مقدمہ میں شیخ رشید کی راہداری ریمانڈ کی درخواست مسترد، جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ Aub zamaanat ho gi oor bahir aa Ker ye phir oil Oul foul boly GA
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کی درخواست مسترد شیخ رشید کو اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا05:02 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : اسلام آباد کی عدالت نے سندھ پولیس کی شیخ رشید کی راہداری ضمانت کیلئے درخواست مسترد کرکے انہیں اڈیالہ جیل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکمجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu sheikhRasheed ARYNEWSOFFICIAL Allah pak is hakoomat ko gharaq kry Aameen. Inko haq or batil m farq nzr nhi aata🥹😭 ARYNEWSOFFICIAL MohsinNaqvi ko hatao یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا شیخ رشید کو سسرال بھیجنے کا حکم03:19 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نیو نیو والوں کی باجی کی طرف بھیجا گیا ھے Neo news k ghar ja raha mtlb 😂😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید پر کراچی میں مقدمہ ٹیم گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچ گئیسابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ کراچی پولیس کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیشیخ رشید کے خلاف کراچی کے موچکو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے: پولیس ذرائع He would not be released Haha پنڈی کے شیطان نے یہ پیش گوئی تو نہیں کی تھی ورنہ تو ہر انٹرویو میں یہ کہتا پایا جاتا تھا کہ اگلے 2 ماہ میں یہ ہوتے وہ ہوتے دیکھ رہا ہوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »