’ایشیا کپ میں بھارت نہیں آیا تو ہم ورلڈ کپ میں بھارت نہیں جائیں گے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ایشیا کپ میں بھارت نہیں آیا تو ہم ورلڈ کپ میں بھارت نہیں جائیں گے‘ AryNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ دو ملکی نہیں بڑا ٹورنامنٹ ہے پاکستان میں ہی کرائیں گے اگر بھارت نہیں آتا تو ہم ورلڈ کپ میں بھارت نہیں جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کرکٹ کونسل کا اجلاس مارچک تک ملتوی ہوگیا جبکہ آئی سی سی اجلاس بھی مارچ میں ہوگا، 2023 کے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ دونوں کے فیصلے مارچ میں کیے جائیں گے۔

Sources say PCB has reiterated its stance … if India doesn’t come for the Asia Cup, Pakistan will not go for the 2023 World Cupواضح رہے کہ اومان میں منعقدہ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا پاکستان کا مضبوط موقف ہے کہ ایشیا کپ پاکستان میں ہی ہوگا۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ ایشیا کپ کو یو اے ای منتقل کیا جائے۔

ایشین کرکٹ کونسل نے متفقہ طور پر ایشیا کپ کے بارے میں فیصلہ موخر کردیا ہے اور مارچ میں اگلا اجلاس دبئی میں ہونے کا امکان ہے۔ اس معاملے پر اے سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے اے سی سی اجلاس میں تعمیری بات جیت ہوئی اور بورڈ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے آپریشنز، ٹائم لائن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار - ایکسپریس اردوحکومتی کلیئرنس حاصل نہیں ہوسکی،بلو شرٹس ایشیا کپ کیلیے پڑوسی ملک نہیں جائیں گے،بی سی سی آئی عہدیدار Tulway chaatnay ki zarooret kya hai....mana ker do hum bhi nahin aatay WC main....or Asia Cup India k beghair khail lo ya baaki teams Pakistan k beghair khail lain.....lakin is pathetic, Safarshi PCB cheif main itna spine nahin...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: بھارت کے پاکستان آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) ایشیا کپ کے حوالے سے اپنا فیصلہ تبدل نہیں کرے گا۔ تفصیلات جانیے: PCB BCCI AsiaCup2023
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا یا نہیں؟ اے سی سی اجلاس میں فیصلہ نہ ہوسکاشرکا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایشیا کپ کے وینیو پر مارچ میں کوئی فیصلہ کیا جائے اور اس وقت تک دونوں بورڈز اس معاملہ پر اپنی حکومتوں کا مؤقف بھی حاصل کرلیں پی ڈی ایم کا منشور!! کمر توڑ مہنگائی، لاقانونیت، فالتو گرفتاریاں، دہشت گردی، بدزبانی، جھوٹی میڈیا کی سہارا لینا، عوام دشمن پالیسیاں ، اپنی عیاشیوں کی بوجھ عوام پر ڈالنا، اداروں کا بیڑا غرق کرنا، انتقامی سیاست وغیرہ وغیرہ گشتی کے بچوں نے مل جل کر جو پاکستان کا حال کر دیا ہے آپ یہ سوچیں کے پاکستان بھی ہوگا یا نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ نہ ہوسکاایشین کرکٹ کونسل اجلاس کے شرکا نے معاملے پر حتمی فیصلہ اگلے ماہ تک مؤخر کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ACC AsiaCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے سی سی اجلاس، پاکستان کا ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہونے سے انکاربحرین: (دنیا نیوز) ایشین کرکٹ کونسل کے بحرین میں جاری اجلاس میں پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہونے سے انکار کر دیا۔ پاکستان کے حالات دیکھیں دہشتگردی عروج پر بےروزگاری عروج پر معیشت مدفون پاکستان ڈیفالٹ ہو گیا الیکشن کے لیے حالات سازگار نہیں تو پھر کرکٹ کیوں بھئ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کی شوبز انڈسٹری کا آپس میں کوئی موازنہ نہیں، ماریہ واسطیمعروف اداکارہ ماریہ واسطی کا کہنا ہے کہ پاکسان اور بھارت کی شوبز انڈسٹری کا آپس میں کوئی موازنہ نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »