پاکستان اور بھارت کی شوبز انڈسٹری کا آپس میں کوئی موازنہ نہیں، ماریہ واسطی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف اداکارہ ماریہ واسطی کا کہنا ہے کہ پاکسان اور بھارت کی شوبز انڈسٹری کا آپس میں کوئی موازنہ نہیں ہے۔

معروف اداکارہ ماریہ واسطی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی شوبز انڈسٹری کا آپس میں کوئی موازنہ نہیں ہے۔

ماریہ واسطی نے حال ہی میں اپنے انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نہیں سمجھتی کے پاکستان اور بھارت کی شوبز انڈسٹری کا آپس میں موازنہ کیا جانا چاہیئے۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت میں شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کے مواقع پاکستان کی نسبت زیادہ ہیں، وہاں پر لوگ اپنے فنکاروں کے کام کو عزت دیتے ہیں وہ فن کو زندگی کا ایک حصّہ سمجھتے ہیں جبکہ ہمارے ملک میں صورتحال مختلف ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ہم کیا کر رہے ہیں، ہم اسکرین پر لوگوں کو وہی دکھاتے ہیں جوکہ ہمارے معاشرے میں ہورہا ہے لیکن یہاں لوگ ان سب چیزوں کو حرام سمجھتے ہیں۔ماریہ واسطی نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کو جب یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہوں کہ جو کچھ بھی ڈراموں اور فلموں میں دِکھایا جارہا ہے وہ ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے تو وہ لوگ مذہبی پہلو بتانے لگتے ہیں۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ڈرامے بالکل بالی ووڈفلموں جیسے ہیں: عدنان صدیقیپاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ انڈین ڈرامے کبھی بھی پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔عدنان صدیقی نے پاکستان کی نامور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈین ڈرامے کبھی پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، عدنان صدیقیپاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ انڈین ڈرامے کبھی بھی پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیزے فاطمہ نے فیروز خان سے معافی کا مطالبہ کر دیاپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزے فاطمہ نے اداکار سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، سوریا کمار ٹی20 میں پہلی پوزیشن پر براجمان - ایکسپریس اردوون ڈے ٹیم میں رینکنگ میں بھارت پہلے جبکہ پاکستان کی پانچویں پوزیشن ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران کو پتا ہے الزامات نہ لگائے تو زرداری اس کی سیاست کو کھا جائے گا: سعید غنیہم عمران کی بے شرمی، جھوٹ اور بدتمیزی کا مقابلہ نہیں کر سکتے، الزامات کی تحقیقات... شیر ہے کیا جو کھا جائے گا 🤣🤣 تمہاری سیاست رہ کہاں کی گئی ہے ؟ تم ایک مافیا ہو جنہوں نے ملک پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کو تم اپنے پیروں تلے روندتے ہو اور ہر الیکشن تم دھاندلی سے جیتتے آئے ہو۔ اگر ہمت ہے تو شفاف الیکشن میں عمران کا مقابلہ کرکے دکھاؤ۔ دور حاضر کا فرعون بنا ہوا ہے زرد-آری لیکن ہر فرعون کا انجام بہت عبرت ناک ہوتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ٹاسک فورس قائم کرنے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، پاکستان میں کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کا معاملہ زیرِ غور ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »