فیصل آباد : اندھا دھند فائرنگ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد : اندھا دھند فائرنگ، علاقہ میدان جنگ بن گیا AryNewsUrdu Faisalabad

جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا وہ دفتر ایس پی لائل پورٹاؤن اور تھانہ سول لائن کے ساتھ ہی ہے لیکن اطلاع ملنے کے باوجود پولیس کافی تاخیر سے جائے وقوعہ پر پہنچی۔

فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ دکاندار جانیں بچانے کیلئے اپنی دکانیں کھلی چھوڑ کر وہاں سے بھاگ لیے، تاہم پولیس نے کاررروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مسلح حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں پر بھی تشدد کیا اور ایک زیرحراست ساتھی کو چھڑا کر لے گئے، ایک ملزم کاظم اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا جسے تھانہ ریل بازار کی حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

rpo_faisalabad DCFaisalabad fsdpolice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابوظہبی میں لاٹری نے نیپالی شہری کو ارب پتی بنا دیاابوظہبی میں لاٹری نے نیپالی شہری کو ارب پتی بنا دیا Nepali winslottery UAE
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں سینیٹر فیصل جاویداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درجتحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف رائے ونڈ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں تشدد اور فائرنگ کی دفعات شامل سارے پی ٹی آئی کے عہددران کو امپورٹڈ اپنا بہنوئی بنائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: تحریک انصاف کے دفتر میں ٹکٹوں کی تقسیم پر بےنظمیتحریک انصاف کے کارکنان کا کہنا ہے کہ پارٹی کیلئے قربانیاں دینے والوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، اینٹی انکروچمنٹ سیل کا کانسٹیبل جاں بحقپولیس عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: لڑکی سے چیٹنگ جرم بن گیا، نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیاپولیس کے مطابق قتل کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »