بھارت: لڑکی سے چیٹنگ جرم بن گیا، نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کے مطابق قتل کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

حکام کے مطابق آنجہانی نوجوان کی شناخت گووندا راجو کے نام سے ہوئی ہے جبکہ گرفتار ملزمان کی شناخت انیل، لوہیت، بھرت اور کشور کے نام سے ہوئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ انیل نامی ملزم گووندا راجو کے گھر پہنچا جو اسے موٹر بائیک پر بٹھا کر دوسرے علاقے میں لے گیا جہاں انیل کے مزید تین دوست بھی آگئے اور گووندا کو لکڑی اور ڈنڈوں سے مارنا شروع کردیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ گووندا راجو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسی وقت چل بسا، جبکہ واقعے کے بعد ملزمان نے اپنے موبائل فونز بند کر دیے تھے اور لاش کو قریبی علاقے میں دفن کرکے فرار ہوگئے تھے۔

حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب گووندا راجو کے اہلِ خانہ کی جانب سے اس کی گمشدگی کی شکایت درج کروانے پر تفتیش کے دوران شک کی بنیاد پر ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔ حکام کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے گووندا راجو کو قتل کرنے کا اعتراف کیا جبکہ ان کی نشاندہی پر نوجوان کی لاش تلاش کی گئی۔ تاہم واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینٹ اسٹیشن کراچی کے باہر ملزم نے لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیاتیزاب گردی کی شکار لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واردات میں ملوث کامران نامی ملزم کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا، پولیس اگر ایسے ایک ملزم کو وقت پر پھانسی دینے کا قانون رائج کیا جائے تو حوا کی بیٹی پر ہونے والے ان واقعات کو روکا جا سکتا ہے۔ Allah gharak kry inko begrto ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کو رہا کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ چلیں منشی کے دل میں ٹھنڈک پڑ گئی ہو گی اب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بھی اعلیٰ سطح کے تبادلے شروع، چیف سیکرٹری کو ہٹا دیا گیاپشاور: (دنیا نیوز) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی اعلیٰ سطح پر تبادلے شروع ہو گئے، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج کل بیشتر افراد کی وہ پسندیدہ غذا جو کینسر کا شکار بنا دےتحقیق میں بتایا گیا کہ الٹرا پراسیس غذاؤں کے زیادہ استعمال سے کینسر سے متاثر ہونے اور اس سے موت کا خطرہ بڑھتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کینٹ اسٹیشن کے باہر تیزاب گردی، متاثرہ لڑکی اسپتال منتقلکراچی میں کینٹ اسٹیشن کے باہر ایک لڑکی پر تیزاب گردی کا واقعہ ہوا ہے جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان نے استعفیٰ کیوں دیا؟ مفتاح اسماعیل نے بتا دیاجس روز مریم نواز کو ن لیگ کا چیف آرگنائز مقرر کیا گیا تھا اس سے اگلے ہی روز شاہد خاقان عباسی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا تھا: ذرائع یہ کام اجسن اقبال اور خواجہ آصف کو بھی کرنا چاہتے جیو نیوز دیکھنے سے اچھا ہے بندہ نیشنل جیوگرافک چینل دیکھ لیں ،وہاں بھی کتے ،بلی نظر آ تے لیکن ذرا نسلی ، (انور مقصود) نکلو_پاکستان_کی_خاطر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »