شادی ہال کے 300 مہمانوں کی دعوت پر 500 مہمانوں کی رقم وصول کرنے پر شہری عدالت پہنچ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے باعث تقریب میں تین سو مہمانوں کی اجازت تھی، شادی ہال کے مالک نے کہا کہ...

شادی ہال کے تین سو مہمانوں کی دعوت پر زبردستی پانچ سو مہمانوں کے حساب سےرقم وصول کرنے پر شہری کنزیومر کورٹ پہنچ گیا۔

عدالت میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ کورونا کے باعث تقریب میں تین سو مہمانوں کی اجازت تھی، شادی ہال کے مالک نے کہا کہ مہمان چاہے تین سو ہوں، ادائيگی پانچ سو افراد کی کرنا پڑے گی۔ شہری کی درخواست پر عدالت نے شادی ہال کے مالک کو دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے صارف کو ایک لاکھ اسی ہزار روپے کی اضافی رقم بھی واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماضی میں جوکچھ ن لیگ اورنوازشریف کےساتھ ہوا یااب جوکچھ پی ٹی آئی کے لوگوں سےہورہاہے وہ سب کچھ فوجی جنرلوں نے کروایاہے تانکہ کوئی ہماری چوری کرپشن اور لوٹ مار پر انگلی نہ اٹھائےسیاستدانوں کےپیچھے عوام آپس میں لڑتےرہیں گےہم بےتحاشہ کرپشن کرکےنکل جائینگےجرنلوں کوپٹاڈالنے کی ضرورت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہمان کم اور رقم پوری وصول : عدالت کا شادی ہال مالک کے خلاف بڑا فیصلہکراچی : صارف عدالت شرقی میں نے مہمان کم اور رقم پوری وصول کرنے پر شادی ہال کے مالک پر 2 لاکھ کا جرمانہ کردیا۔۔ مریم کے جلسے والا شادی ہال ہے کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چھاپے : ناجائز منافع خوروں کی شامت آگئیروزمرہ کی استعمال کے اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے اور کمشنر کراچی ریٹ لسٹ پر مکمل عملدرآمد کے لیے ضلع جنوبی انتظامیہ کی منافع خوروں کے خلاف Today joke ...sirf gribo k lihy .. Sub juth ha, sub dikhawa ha is apny pasy bnany k bhana be
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر ٹرپل سنچری کی طرف گامزن03:40 PM, 2 Feb, 2023, کاروباری, متفرق خبریں, کراچی:  حکومت کی طرف سے مارکیٹ کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے بعد  ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان بے قابو، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی: (دنیا نیوز) امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونے لگی، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں سڑک کے بیچ و بیچ ڈانس کرنیوالے جوڑے کو 10 سال قید کی سزاجوڑے پر 2 سال کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے جب کہ انہیں ملک چھوڑنے کا بھی کہا گیا ہے۔ Islami country ki nishani.... یوتھیوں تمہاری قسمت اچھی کہ ہے کہ تم پاکستان میں رہ رہے ہو ورنہ ایرانی حساب سے 120روزہ ڈی چوک کے مجرموں پر تو تم سب نے پھانسی لگنی تھی شکر ہے قانون پاکستان میں نہیں ہے 🤔 جیلیں تو اپ ڈی چوک اور زمان پارک ڈانس پارٹی سے بری ہوتی 🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیارا اور سدھارتھ کی شادی میں شرکت کرنیوالے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئیکیارا اور سدھارتھ کی شادی میں شرکت کرنیوالے مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی arynewsurdu 🤔🤔🤔🤔🤔🤔 واہ کیا خبر دی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »