ن لیگ کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے، ہمیں نہیں بنانے چاہئیں، شاہد خاقان عباسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے، ہمیں نہیں بنانے چاہئیں، شاہد خاقان عباسی تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews

دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما نے کہا کہ اگر کسی نے جرم کیا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کریں، سیاسی آدمی کو گرفتار کرنے کی مجھے سمجھ نہیں آتی، سیاسی لوگوں کو گرفتار کرنا اچھی روایات نہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، اس لیے گورنر نے کہا الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کو گالیاں دینے، جیلوں میں ڈالنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، ایک ایسا فورم ہو جہاں مسائل کا حل تلاش کیا جائے، سیاست دانوں کا احتساب بیلٹ باکس کےذریعے ہوتا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو ملک ووٹ کو عزت نہیں دیتا تو پھرمشکلات پیدا ہوتی ہیں، انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کی اپنی ایک سٹریٹجی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ اس ڈنگر رانا کو بتاو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے، ہمیں نہیں بنانے چاہئیں، شاہد خاقان عباسیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے تھے، میرا نہیں خیال ہمیں مقدمات بنانے چاہئیں۔ ap ke esi sohc ny sr pey chara rhka emy ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر کرپشن کے کیسز تھے اور عمران خان کے خلاف بغاوت کے الزامات لگائے گئے ہیں کرپشن کے کیسز جرائم پیشہ افراد پر لگتے ہیں اور بغاوت کے سیاستدانوں پر (اوریا مقبول جان) 👹👺👈🏻
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا شاہد خاقان عباسی نے واقعی پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ؟( ن) لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے واضح اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی خبریں گردش کر رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے استعفے کی خبر بے بنیاد اور من گھڑت قراراسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے ترجمان نے استعفے کی خبر کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔ کیا ابھی بھی غیرت نہیں جاگی 😂😂😂 SdqJaan صبح سے یہی سوچ رہا تھا غیرت کا ان سے کیا تعلق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفے کی تردید کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ کی گونج مریم نواز کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرصدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں مشاورتی اجلاس شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیاشاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا Detail News: PMLNLeader ShahidKhaqanAbbasi PMLNGovt MaryamNawaz PMShehbazSharif Politicians pmln_org president_pmln SKhaqanAbbasi MaryamNSharif NawazSharifMNS pmln_org president_pmln SKhaqanAbbasi MaryamNSharif NawazSharifMNS Why Pakistan has become Beggars state ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »