کینٹ اسٹیشن کراچی کے باہر ملزم نے لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیزاب گردی کی شکار لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واردات میں ملوث کامران نامی ملزم کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا، پولیس

کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے باہر ایک شخص نے لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔

فریئرپولیس کے مطابق تیزاب گردی کی شکار لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واردات میں ملوث کامران نامی ملزم کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق کینٹ اسٹیشن کے باہر چوک پر ملزم نے لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینکا جس سے اس کا چہرہ اور ایک آنکھ متاثر ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ لڑکی بس سے اتری تھی کہ ملزم نے حملہ کردیا، حملے سے قبل ملزم نے لڑکی سے موبائل فون بھی چھین لیا، فرار ہونے کی کوشش میں لوگوں نے ملزم کو پکڑلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah gharak kry inko begrto ko

اگر ایسے ایک ملزم کو وقت پر پھانسی دینے کا قانون رائج کیا جائے تو حوا کی بیٹی پر ہونے والے ان واقعات کو روکا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں چھاپے : ناجائز منافع خوروں کی شامت آگئیروزمرہ کی استعمال کے اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے اور کمشنر کراچی ریٹ لسٹ پر مکمل عملدرآمد کے لیے ضلع جنوبی انتظامیہ کی منافع خوروں کے خلاف Today joke ...sirf gribo k lihy .. Sub juth ha, sub dikhawa ha is apny pasy bnany k bhana be
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا گھر پر چھاپے پر ردعملپنجاب کے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے گجرات میں اپنے گھر پولیس کے چھاپے پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے مطالبات پر عملدرآمد کیلئے آئی ایم ایف سے وقت مانگ لیاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں جس میں آئی ایم ایف نے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ جس طرح پاکستان میں امن قائم کرنے کے لیے عام فوجی افسر کا خون شامل ہے اسی طرح بد امنی کرنے میں فوجی جرنل اور کرنل کے ڈالر شامل ہیں امن اور بد امنی میں وردی شامل ہے Poor's affairs main ya'a'a rich's affairs main ...? Poor's affairs main ya'a'a rich's affairs main ...?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مذاکرات کا آغاز : آئی ایم ایف نے پاکستان کے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی کردیاسلام آباد : آئی ایم ایف نے مذاکرات میں پاکستان کے مالی خسارے اور نقصانات کی نشاندہی کرتے ہوئے مالی نظم و ضبط پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس : عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد :عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر 7 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا Aur kitney teer hn teri tarkish mn Karo tho sahi ye monshi dala jayega kahan کتی کے جو کام ہے وہ کرو الیکشن کرواو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تصاویر:اوپر سے پھینک کر منگوائی گئی چابی خاتون کے چہرے میں پیوسترینی کو جب چابی بھولنے کا احساس ہوا تو اس نے اپنی دوست ، جو اس کے گھر پر ہی تھی، فون ملایا اور چابی نیچے پھینکنے کا کہا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »