سندھ پولیس کی درخواست مسترد شیخ رشید کو اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ پولیس کی درخواست مسترد، شیخ رشید کو اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا

کراچی : اسلام آباد کی عدالت نے سندھ پولیس کی شیخ رشید کی راہداری ضمانت کیلئے درخواست مسترد کرکے انہیں اڈیالہ جیل بھجوانے کا حکم دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

کراچی کےتھانہ موچکو میں درج مقدمہ میں راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس نے عدالت سے رجوع کیا تھا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کی درخواست خارج کردی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ متعلقہ عدالت سے اجازت لیں اور پھر آرڈر عدالت میں جمع کروائیں ۔ دوسری طرف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دائر شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ فریقین کو سوموار کیلئے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کا شیخ رشید کو سسرال بھیجنے کا حکم03:19 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نیو نیو والوں کی باجی کی طرف بھیجا گیا ھے Neo news k ghar ja raha mtlb 😂😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکمجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu sheikhRasheed ARYNEWSOFFICIAL Allah pak is hakoomat ko gharaq kry Aameen. Inko haq or batil m farq nzr nhi aata🥹😭 ARYNEWSOFFICIAL MohsinNaqvi ko hatao یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مستردشیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قابل ضمانت دفعات کے باعث شیخ رشید کی ضمانت منظور کی جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاریشیخ رشید کی گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری IslamabadPolice IHC SheikhRasheed Arrested PMLNGovt ContemptOfCourt NoticeIssue ICT_Police dcislamabad GovtofPakistan ShkhRasheed RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورشیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read News SheikhRasheedAhmed Physicalremand PMLNGovt PTI ImranKhan SheikhRasheed ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعدالت نے پراسیکیوٹرکی 8 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور شیخ رشید کی... محبوبہ ہتھکڑی کے ساتھ چلو سسرال شیدے Police ka to kaam he nahi, 2 roz k lye foaj k hawalay. GHQ muntaqil kar diya gya اگر ان حالات میں بھی کوئی PDMکو سپورٹ کرتا ہے تو اسکی ڈگری اور کھوپڑی چیک کریں اسکی کھوپڑی خالی اور ڈگری جعلی نکلے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »