شیخ رشید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مزید پڑھیے:

خیال رہےکہ سابق صدر آصف زرداری پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے قتل کی سازش کے بیان پر شیخ رشید کےخلاف مقدمہ درج ہے۔

عدالت میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ہتھکڑی کھلوانےکا کہا، عدالتی حکم پر شیخ رشید کی ہتھکڑی کھول دی گئی۔ میڈیا سےگفتگو میں شیخ رشید نے بھوک ہڑتال کا بھی اعلان کردیا، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کو خطرہ ہے،جان کو خطرہ ہے، ملکی سلامتی کو خطرہ ہے، جن لوگوں کو مسلط کیا گیا ہے، ان سے ملک کو خطرہ ہے۔خیال رہے کہ حکام کا دعویٰ ہے کہ شیخ رشید کو مری پولیس نے موٹروے چوکی سے نشے کی حالت میں گرفتار کیا، ان کےگھر سے تلاشی کے دوران مہنگے برانڈ کی شراب، ایم 4 رائفل،کلاشنکوف اورآٹومیٹک گن بھی برآمد کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پرویز مشرف کی آنکھ کا تارا راحیل شریف کا پیارا باجوہ کا راج دلارا پھر حافظ صاحب نے کیا کنارہ تب اسلام آباد پولیس نے بہت مارا ہائے ہائے پاکستان کا قومی کنوارہ شیخ رشید بیچارہ 🤭

ریمانڈ کے بعد بھی وہ شیخ رشید رھے تو

Mian Nawaz Sharif, 3 times PM of Pak appeared 165 times in court along with his daughter over 16 months, for a fabricated case. He never said a word...& cowards of PTI are falling apart. Shame on all of PTI & Imran Goldsmith. PTI wusses are no match for the lions of PMLN....

صرف 2 دن

شیخ صاحب انکو فرق نیں پڑ تال کہں بھی تھیں واپسی پر اور طاقت ور پر پھر بیان دیںگے اور لوگ دوبارا پکڑ کر پینٹا گون میں ھی بند کردیں رھنا شخص رشید ھی ھے

اگر ان حالات میں بھی کوئی PDMکو سپورٹ کرتا ہے تو اسکی ڈگری اور کھوپڑی چیک کریں اسکی کھوپڑی خالی اور ڈگری جعلی نکلے گی

Police ka to kaam he nahi, 2 roz k lye foaj k hawalay. GHQ muntaqil kar diya gya

محبوبہ ہتھکڑی کے ساتھ چلو سسرال شیدے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے - ایکسپریس اردوشیخ رشید احمد کے خلاف تھانہ آب پارہ اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس Condemnable act
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعدالت نے پراسیکیوٹر کی 8 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaikhRasheed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےشیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے SheikhRasheedArrested PTI ImranKhan Islamabad MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورشیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read News SheikhRasheedAhmed Physicalremand PMLNGovt PTI ImranKhan SheikhRasheed ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ04:16 PM, 2 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے فیصلہ محفوظ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گرفتار شیخ رشید کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاعوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید احمد کو جسمانی ریمانڈ کے لیے پولیس آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »