عدالت نے شیخ رشید کی راہداری ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے شیخ رشید کی راہداری ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی SheikhRashid Karachi

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکنے کے لئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔شیخ رشید نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ سیاسی بیان بازی کی بنا پر مزید مقدمات درج کرنے سے روکا جائے نیز آبپارہ، مری اور کراچی کے مقدمات غیر قانونی اور کالعدم قرار دیے جائیں۔

سابق وزیر داخلہ نے درخواست میں کہا تھا کہ کراچی کا مقدمہ اختیار سے تجاوز قرار دیا جائے یا اسلام آباد منتقل کیا جائے، عدالت کیس کے حتمی فیصلے تک کراچی منتقلی سے روکنے کا حکم جاری کرے، درخواست میں اسلام آباد، سندھ اور پنجاب کے آئی جیز، سیکرٹری داخلہ کو فریق بنایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aub zamaanat ho gi oor bahir aa Ker ye phir oil Oul foul boly GA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعدالت نے پراسیکیوٹرکی 8 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور شیخ رشید کی... محبوبہ ہتھکڑی کے ساتھ چلو سسرال شیدے Police ka to kaam he nahi, 2 roz k lye foaj k hawalay. GHQ muntaqil kar diya gya اگر ان حالات میں بھی کوئی PDMکو سپورٹ کرتا ہے تو اسکی ڈگری اور کھوپڑی چیک کریں اسکی کھوپڑی خالی اور ڈگری جعلی نکلے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کی درخواست مسترد شیخ رشید کو اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا05:02 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : اسلام آباد کی عدالت نے سندھ پولیس کی شیخ رشید کی راہداری ضمانت کیلئے درخواست مسترد کرکے انہیں اڈیالہ جیل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عدالت کا شیخ رشید کو سسرال بھیجنے کا حکم03:19 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نیو نیو والوں کی باجی کی طرف بھیجا گیا ھے Neo news k ghar ja raha mtlb 😂😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکمجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu sheikhRasheed ARYNEWSOFFICIAL Allah pak is hakoomat ko gharaq kry Aameen. Inko haq or batil m farq nzr nhi aata🥹😭 ARYNEWSOFFICIAL MohsinNaqvi ko hatao یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی، سندھ منتقلی کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مستردشیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قابل ضمانت دفعات کے باعث شیخ رشید کی ضمانت منظور کی جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »