عمران خان کو جیل میں ایک کے سوا کھانے پینے کی ہر چیز دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیل بھرو تحریک شروع کریں، پی ٹی آئی چیئرمین کو ان ہی سیلوں میں رکھیں گے جہاں انہوں نے اپوزیشن رہنماؤں کو رکھا تھا۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah DailyJang PMLN PTIOfficial imrankhanPTI

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں ایک کے سوا کھانے پینے کی ہر چیز دیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں، پی ٹی آئی چیئرمین کو ان ہی سیلوں میں رکھیں گے جہاں انہوں نے اپوزیشن رہنماؤں کو رکھا تھا۔

راناثناء اللّٰہ نے یہ بھی کہا کہ 25 مئی کو تم نے اسلام آباد لاک کرنے آنا تھا، تمہارے ساتھ جو ہوا وہ تمہیں یاد ہونا چاہیے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف نے قوم کو متحد کرنے کےلیے اس بدبخت کو خود فون کیا، اسے دعوت دی کہ آؤ بیٹھو، قوم کو متحد کرو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا'وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تم نے جیل بھرو تحریک شروع کی تو تمہارا علاج میں کروں تجھے تو اپنا نہیں معلوم کے صبح دیکھے گا یا نہیں ایسا دعوہ نہیں کرتے Rana Sanaullah:Best Physician &Therapist. کیا پدی کیا پدی کا شوربہ باندری صاحب وہ وقت مت بھولو جب تمھاری بیوی سڑکوں پر روتی پھرتی تھی کہ میرے میاں باندری کو دوائیاں بھی نہیں مل رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں، انہیں سوائے ایک چیز کے سب کچھ دیں گے: رانا ثناعمران خان کو جیل میں انہی سیلوں میں رکھیں گے جہاں انہوں نے اپوزیشن رہنماؤں کو رکھا تھا: وزیر داخلہ 😂 وہ بھی دے ہی دو امریکہ کو تو دے دیا ہے ایک واری عمران خان نوں دے کے دیکھ لو پوڈر نہیں دستیاب ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا: رانا ثنا اللہملتان: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا۔ اس نے تو سپاریاں دی ہوئی ہیں ۔ اسکی کون لے گا Tu zara bahar tu aa awam me to phir pata lage k kon kis ka elaj karta hai.. As expected! Ik making blunders one after the other, sad, very sad!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی کال پر پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے، پی ٹی آئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے۔ 😂😂😂😂😂 تسی بس خان نو مرواو گے 😝😝😝😝😝😝 😝😝😝😝😝
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کپتان کا چھکّا یا کیچ آؤٹ؟2018 میں محلاتی سازشوں کے ذریعے عمران خان کو سیاسی میدان میں اُتارنے سے ریاست... بولڈ کاکا کلین بولڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان جب کال دیں گے ہم ملک کی جیلیں بھر دیں گے: فرخ حبیبلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عالمی دنیا کو کشمیر پر دہرا معیار چھوڑ کر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ سالہ گنڈو بغیرت یوتھیے پاگل کتے 🖐️🖐️🤣🤣🥳🥳😡😡🤭🤭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »