جنرل باجوہ نے ریٹائرمنٹ پر عمران خان سے متعلق بلنڈر کا اعتراف کیا، مریم نواز کا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹکر کے لوگ کا دعویٰ کرنے والے آج زمین پر بیٹھ کر بچوں کی طرح بلک بلک کر رو رہے ہیں، یہ پہلی بار بےفیض ہوئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz pmlngovt imrankhanPTI DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ سے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریٹائرمنٹ پر عمران خان سے متعلق بلنڈر کا اعتراف کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بیٹی کو باپ کے سامنے گرفتار کیا، کسی نے نواز شریف کو روتے دیکھا؟ شاہد خاقان، رانا ثناءاللّٰہ، مفتاح اسماعیل مہینوں جیل میں قید رہے کوئی نہیں رویا، مریم نواز کے آنسو نہیں نکلے۔ ن لیگی سینئر نائب صدر نے مزید کہا کہ ان پانچ نے اپنے گھر کی معیشت ٹھیک کرلی پاکستان کی معیشت برباد کردی، کہتے تھے پہلی بار ٹکر کے لوگوں سے پالا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ 5، 5 دن کی جیلوں پر روپے ہیں، ہم نے 2، 2 سال جیلوں میں ہنس کر گزار دیے۔ پوچھتی ہوں شاہد خاقان عباسی پر جھوٹا مقدمہ بنا کسی نے اسے روتے دیکھا؟ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف نے کوئی انتقام نہیں لیا، مکافات عمل دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے، حساب بھی ہوگا اور گناہوں کی سزا بھی ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل باجوہ جب ریٹائر ہوئے تو کہا مانتا ہوں عمران خان جیسا بلنڈر ہوا ہے: مریم نواز07:41 PM, 5 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, ملتان: چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ جب ریٹائر ہوئے تو انہوں نے کہا مانتا ہوں عمران چورنی سرجری والی اور کیا کیا کہا آپ سے ذرا تفصیل سے بیان کریں Ap ny Jo blander 4 month my Kya wo to world record ha aik
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’شادی کا وعدہ‘ رومیسا خان اور جینیس ٹیسا کی ویڈیو وائرلجینیس ٹیسا اور رومیسا خان گانے پر ڈانس کررہی ہیں جس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’ان سے شادی کا وعدہ کیا مگر چاروں نے کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا پارٹی کے ناراض ارکان کو منانےکا فیصلہذرائع کے مطابق مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا مندے یا نقصان میں پارٹنرز کی ناراضگی تو بنتی ہے۔ Maryam safdar item song keray gi tu maan jain gay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ افسوسنواز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات: DailyJang PervezMusharraf
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جموں وکشمیرکا تنازعہ اقوام متحدہ کےایجنڈے پرسب سے پرانا اور حل طلب مسئلہ ہےوزیراعظم شہباز شریفجموں وکشمیرکا تنازعہ اقوام متحدہ کےایجنڈے پرسب سے پرانا اور حل طلب مسئلہ ہے،وزیراعظم شہباز شریف Read News CMShehbaz Kashmir Pakistan NoSurrenderOnKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

باجوہ نے لوگوں سے کہا مانتے ہیں عمران جیسا بلنڈر ہم سے ہوا، اب اعتراف کافی نہیں: مریمکہتا ہے جیل بھرو اور خود بزدلوں کی طرح زمان پارک کے بنکر میں چھپا بیٹھا ہے، جو چار سال کہتا رہا ان کو رلاؤں گا، آج بچوں کی طرح رو رہا ہے: لیگی چیف آرگنائزر اب آپ دوسرا بلنڈر بننے کی کوشش میں ہو جنرل مریم ☺️ نعرہ تکبیر اللہ ہو اکبر، اس تقریر پر یقین کرو، ایک بات طے ہو گئی ہے کہ اگر عمران خان نیازی پاکستان سے نہ بھاگے تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا اور طویل عرصے تک جیل میں رہیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »