نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ افسوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات: DailyJang PervezMusharraf

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے تعزیتی بیان میں نواز شریف نے پرویز مشرف کے انتقال پر إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ لکھا ہے۔واضح رہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے علیل رہنے کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے تعزیتی بیان میں نواز شریف نے پرویز مشرف کے انتقال پر إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ لکھا ہے۔واضح رہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے علیل رہنے کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوسسابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں کیوں ؟؟؟جہنمی کے لئے افسوس Bary dil waly insan hen mian sahab انشاءاللہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی صاحب قومی اسمبلی 210 سیٹس کے ساتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کی پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل (ر)پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہی کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوسلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عسکری قیادت کا جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ تعزیتپاکستان کی عسکری قیادت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوسمرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف کسی قاتل کے مرنے پہ افسوس کرنے والوں کو مظلوموں کی آہ سے ڈر کیوں نہیں لگتا۔۔۔اُسکی مغفرت مانگتے وقت وہ لاشیں کیوں یاد نہیں آتیں جن کی بے کسی کی موت کا ذمہ دار وہ قاتل ہے۔۔۔کیا آپ ان بے گناہوں کے خون سے غداری نہیں کر رہے؟ PM ne afsos say phelay Baray Mian say poch lia tha ظالم کی موت پر جس کے دل میں اسکے لیے رحم جاگے، اسے اپنی روح کا علاج کرانے کی ضرورت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عسکری قیادت کا سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوسعسکری قیادت کا سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس ARYNewsUrdu PervezMusharraf اناللہ واناالیہ راجعون لال مسجد کے شہید طلباء کا انتظار ختم ہوا۔۔۔ پرویزمشرف pervezmusharraf Pervez_Musharraf PervaizMusharaf
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »