منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں منگنی توڑنے پر نوجوان نے لڑکی اوراس کے ماں باپ کوقتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کا ماموں کی بیٹی سے رشتہ طے ہوا تھا اور کچھ روز قبل لڑکی والوں نے منگنی توڑدی تھی جس پر ملزم والدہ کو لیکر منانے ان کے گھر آیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ رشتے کیلئے راضی نہ ہونے پر ملزم نے فائرنگ کردی جس سے لڑکی اور اس کے والدین جاں بحق ہوگئے، ملزم اور اس کی والدہ کو گرفتار کرلیا گیا اور مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالا: منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیاملزم کا ماموں کی بیٹی سے رشتہ طے ہوا تھا اور کچھ روز قبل لڑکی والوں نے منگنی توڑدی تھی: پولیس بھائی جب آپ کو 5000 میں عام اسلحہ مل جائے گا تو آپ کیوں نہیں ایسا کریں گے ہمارے حکمران اتنے بے غیرت ہیں کہ ایک قانون سازی بھی نہیں کر سکتے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں جانیں جاتی ہیں Geerat meri veer ki Khran
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوشہرہ ورکاں: منگنی توڑنے کی رنجش پر نوجوان نے 3 افراد کو قتل کردیانوشہرہ ورکاں: منگنی توڑنے کی رنجش پر نوجوان نے 3 افراد کو قتل کردیا rescue1122 nowsheravirkan murder
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا: 6 سالہ بچے نے ابا کے فون سے ایک ہزار ڈالر کا کھانا آرڈر کر دیاشہری نے کہا کہ میں نے اپنے بیٹے میسن کو گیم کھیلنے کیلئے فون دیا تھا لیکن اس نے آن لائن ایپ سے مختلف ریسٹورینٹس پر کھانا آرڈر کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور :نوجوان نے تین سسرالی رشتہ داروں کو قتل کرکے خودکشی کرلیلاہور : (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں نوجوان نے تین افراد کو قتل کر کے خود کشی کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی - ایکسپریس اردوریسکیو ٹیموں نے واقعے کے مقام پر پہنچنا شروع کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ Learn more about Muhammad Qasim's Dream about Pakistan in Trouble and the way out 13 May 2018 - Muhammad Qasim Dreams Imam Ali Wikipedia I-10 Navy Pakistan PakistanCrisis Peshawar BoycottEquityBank Adyala adyala kerdi ni main aap adyala hoi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »