امریکا: 6 سالہ بچے نے ابا کے فون سے ایک ہزار ڈالر کا کھانا آرڈر کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہری کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے بیٹے کو گیم کھیلنے کیلئے فون دیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Weird weirdnews

امریکی ریاست مشی گن میں 6 سالہ بچے نے اپنے والد کے فون سے ایک ہزار ڈالر کا آن لائن کھانا آرڈر کر دیا۔

شہری نے کہا کہ میں نے اپنے بیٹے میسن کو گیم کھیلنے کیلئے فون دیا تھا لیکن اس نے آن لائن ایپ سے مختلف ریسٹورنٹس پر کھانا آرڈر کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

30 سالہ پرتگالی ’’ بوبی ‘‘ دنیا کا بوڑھا ترین کتا قرارلاہور : ( ویب ڈیسک ) ایک 30 سالہ پرتگالی کتے نے دنیا کے اب تک کے سب سے پرانے اور بوڑھے کتے کا 100 سالہ پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ یار یہ زیادتی ہے نواز شریف سے بوڑھا تو نہیں ہو گا یہ Apka ishara kis trf hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹر وے پر کار سواروں کا پولیس آفیسر پر تشدد - ایکسپریس اردوملزمان نے سب انسپکٹر کا موبائل فون، پچاس ہزار کی نقدی بھی چھین لی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تکنیکی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) تکنیکی سطح کے مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کے 'ڈو مور' کا مطلب عوام کی کمر توڑنا ہے، سامراجی مفادات کی تکمیل کے لیئے کسی بھی ملک کے عوام کی کمر توڑنا ضروری ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تکنیکی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) تکنیکی سطح کے مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا شکنجہ سخت.آئی ایم ایف کا شکنجہ سخت. مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan IMF America Taxes islamabad PMLNGovt IshaqDar ShahbazSharif GovtofPakistan MIshaqDar50 CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے پکڑا اور 50 ہزار لیکر چھوڑ دیا: بچیوں سے زیادتی کے ملزم کا انکشافخیرپور میں پولیس نے سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرکے گزشتہ روز مقابلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »