لاہور :نوجوان نے تین سسرالی رشتہ داروں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور :نوجوان نے تین سسرالی رشتہ داروں کو قتل کرکے خودکشی کرلی Lahore Crime

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم وقاص نے گھریلو رنجش کی بنا پر اپنی ساس شگفتہ بی بی، سالی نیہا اور سالے نعمان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

ملزم نے تینوں کو قتل کرنے کے بعد خود اپنی جان بھی لے لی ، اندوہناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ پولیس نے چاروں لاشیں قبضہ میں لے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ، پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ کو شواہد اکٹھے کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشہرہ ورکاں: منگنی توڑنے کی رنجش پر نوجوان نے 3 افراد کو قتل کردیانوشہرہ ورکاں: منگنی توڑنے کی رنجش پر نوجوان نے 3 افراد کو قتل کردیا rescue1122 nowsheravirkan murder
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لودھراں میں نوجوان کی باؤلے کتے پر فائرنگ، چچا زد میں آکر جاں بحقنوجوان کےخلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خود کو مردہ ظاہر کرنے کیلئے نوجوان خاتون نے اپنی ہمشکل کو قتل کردیا19 اگست 2022 کو پولیس نے شرابان اور اس کے 23 سالہ کوسو سے تعلق رکھنے والے دوست شیکرن کو گرفتار کیا تھا۔ Arey bhai konsi wali ne kis ko mara hai batao to sahi...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالا: منگنی توڑنے پر نوجوان نے ماموں، ممانی اور سابق منگیتر کو قتل کر دیاملزم کا ماموں کی بیٹی سے رشتہ طے ہوا تھا اور کچھ روز قبل لڑکی والوں نے منگنی توڑدی تھی: پولیس بھائی جب آپ کو 5000 میں عام اسلحہ مل جائے گا تو آپ کیوں نہیں ایسا کریں گے ہمارے حکمران اتنے بے غیرت ہیں کہ ایک قانون سازی بھی نہیں کر سکتے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں جانیں جاتی ہیں Geerat meri veer ki Khran
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتول اسنوکر کھیل رہا تھا کہ دو ملزمان نے اس پر فائرنگ کی،مقتول دو بچوں کا باپ تھا اور سرکاری جگہ پر چوکیداری کرتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قرض خواہوں سے تنگ شخص نے خاندان سمیت خودکشی کرلیقرض خواہوں سے تنگ شخص نے خاندان سمیت خودکشی کرلی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Haqooq al ibad log clear nahi krty to ic wja sy log ye faisla krty h rana_irfan84 bahut galat hua
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »