وہ نئی ٹیکنالوجی جسے بل گیٹس نے انٹرنیٹ اور ذاتی کمپیوٹرز جتنی اہم قرار دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آئی چیٹ بوٹس جیسے چیٹ جی پی ٹی کا ابھرنا اسی طرح اہم ہے جیسے انٹرنیٹ کا عروج یا ذاتی کمپیوٹرز کا ارتقا۔

کے دوران بل گیٹس نے کہا کہ 'اے آئی ٹیکنالوجی 2023 کے اہم ترین موضوع کے طور پر بحث کا حصہ بنے گی اور ایسا ہونا درست بھی ہے'۔بل گیٹس نے 1980 کی دہائی میں ذاتی کمپیوٹرز کے عہد کو شروع کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجی ہمارے معاشرے پر کمپیوٹر یا انٹرنیٹ جیسے اثرات مرتب کرے گی۔

واضح رہے کہ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والے افراد آسانی سے مطلوبہ تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں، مضامین لکھوا سکتے ہیں اور بھی بہت کچھ کرسکتے ہیں۔مگر یو بی ایس کی ایک حالیہ تحقیق میں چیٹ جی پی ٹی کو تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ قرار دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس کو مریخ پر جانے کا موقع ملا تو وہ کیا کریں گے؟مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ایلون مسک کے خلائی منصوبوں پر اپنے اختلاف کا اظہار کیا۔ جیو نیوز کے پاس خبر نہیں ہے اس لئے ۔۔۔۔فرضی خبریں پھیلا رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے شہباز شریف کو دہشت گردی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا ، بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی ختم کی ، انہی حرکتوں کی وجہ سے دہشت گردی بھی پھیلی ہے، عمران خان وزیراعظم شہباز شریف نے کے پی کے میں جدید ترین فرانزک لیبارٹری قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو کام عمران خان دس سال میں نہ کر سکا وہ شہباز شریف نے دو تین مہینوں میں کر دینا ہے ملک بچانا ہے تو اس بھڑوے نیازی کی زبان کاٹ دو آج ملک کی صورتحال کا 💯 ذمہدار یہ بیغیرت ہے صبح شام منفی خیالات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقبولیت میں ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کو پیچھے چھوڑ دینے والی نئی انٹرنیٹ ایپچیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ قرار دیا... I'ms4s444 4s4z4s44$4ss4$s44zs4s4s4z4s4s4s4s444S4z444S4 Kanjro k liye new version
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکار خیام سرحدی کو دنیا سےبچھڑے 12 برس بیت گئےہنس مکھ ، ملنسار اور ورسٹائل اداکار خیام سرحدی کو ہم سے بچھڑے 12برس بیت گئے، وہ ریڈیو پاکستان میں میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں، انہیں تمغہ حسن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر فوج اور عدلیہ کی تضحیک پر 5 سال قید 10 لاکھ جرمانہ ہوگا بغیر وارنٹ گرفتاری ہوسکے گی: کابینہ جلد ترمیمی قانون کی منظوری دے گی07:46 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوج اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا یا کسی اور ذریعے سے مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ Good اندرا گاندھی اندروں گندی Good step
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف نائن پارک میں خاتون کا مبینہ ریپ: ’خواتین کا تحفظ ہر حکومت کی ترجیحات میں سب سے نیچے ہے‘ - BBC News اردوخاتون کے مطابق اُنھیں اپنے ساتھی سے الگ کرنے کے بعد ڈرایا دھمکایا گیا، بال کھینچے گئے اور دھکا دے کر زمین پر گرانے کے بعد ان کا ریپ کر دیا گیا۔ لڑکی کا دوست کے ساتھ جنگل پارک میں اس طرح جانا خطرناک ہوتا ھے۔ شہر اقتدار میں ایسا گھناؤنا اور افسوسناک واقعہ پیش آسکتا ہے ملک کے طول و عرض میں کیا کیا نہیں ہوتا ہو گا؟ اس کی بھرپور مذمت ہوگی مجرموں کے پکڑنے کے دعوے ہوں گے تب تک ایسا کوئی نیا سانحہ رونما ہو چکا ہو گا اعوذباللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »