عدالتیں آزاد ہیں،آزادی سے فیصلے دیں گی،جسٹس گلزاراحمد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کوئی ذہن نہیں ہے بلکہ ہر جج قانون کے مطابق اپنا فیصلہ دیتا ہے۔عدالتیں آزاد ہیں اور آزاد رہیں گی، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 52 mins agoYour browser does not support the video tag.

ہفتے کولاہور میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پنجاب بار کونسل کی تقریب سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ وکلاء کا کام ججوں کی معاونت کرنا ہے اگر وکلاء ججوں کی معاونت کی بجائے جج کے ساتھ بدتمیزی کریں تو یہ وکالت کے شعبہ کے خلاف ہے۔ وکلاء کو معلوم ہونا چاہیے کہ عدالت میں کس طرح سے پیش آنا ہے اور بار کونسل کو چاہیے کہ نئے آنے والے وکلاء کو قوانین کا اردو میں ترجمہ کروا کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aap ki aadalat kay fasalay bolay na ka aap aawam deakh rahi ha or tareekh mahfooz kur rahi ha

جج کا منہ ھی بتا رھا ھے کہ تو کتنا ازاد اور باضمیر ھے

کاش کہ چیف صاحب کے فیصلے بولتے ہوتے

ھنسنا منع ہے! ججی_جگتیں

Bilkul jis tarah kuch din phle ak judge ne azad failsa sunaya aur wakelon ne pakar k usko mara

تو پھر جسٹس فائز اور جسٹس وقار کے 'آزادانہ' فیصلوں پر عملدرآمد کیوں نہیں ھوتا!؟.

یہ کب سے ہوا

محترم یہی آزادی قوم کو اتنی مہنگی پڑ رہی ہے کہ انصاف لینا اتنا مشکل ہوگیا کہ ناممکن لگتا ہے

Makes sense... post the full video.

عدالتیں اور الیکشن کمیشن آزاد نہیں ہیں یہ جرنیلوں کے کتے ہے۔ اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔ یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے 'آمین،

ArshadAliUmar ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔

ArshadAliUmar Silly statement if it has been given. Then Cj must read again Law of Equity jis mai sirf aur sirf zehn isy Imam kiye jany ka btaya gya hai. 🙄

ArshadAliUmar اگر آزاد ہوتی تو تمہیں صفائی دینے کی ضرورت نا پڑتی ۔۔کس کو بے وقوف بنا رہے ہو ۔۔ پانامہ کا داغ نہیں دھلے گا ۔۔

ArshadAliUmar Adliaa azad h kia waqeee

ArshadAliUmar Good to know

ArshadAliUmar جھوٹا

ArshadAliUmar پاکستان کی بربادی کی وجہ عوام کے ووٹ چورجنرل فیض حمید۔جنرل باجوہ۔جنرل رعاصم باجوہ'پاپاجون مافیا'ججز اوربھارت۔اسرائیلی سے فارن فنڈنگ سےارب ڈالر لینے والو سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ وزیروں و مشیروں ہے۔یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔نشئی۔شرابی۔زانی۔کرپٹ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang خان صاحب معافی دے دو... ابھی تک ایک بار بھی کہا ہو اور سزا ملی ہو ایسا نہیں ہوا اس بار برائے مہربانی ان خبیثوں کو سزا دے دینا ورنہ افسوس ہو گا کہ آپ کو ووٹ دیا تھا... مہنگائی بد انتظامی کے باوجود اچھے دنوں کی امید ہے لیکن ان لوگوں کے بچ جانے پر وہ بھی مر جائے گی... سر اب آپ پاور فل کنٹرولنگ طبقے کو رول آف لا کا سبق پڑھائیں شائد سمجھ آجائے انہیں ۔ یہی آپ کر سکتے ہیں اس واقعہ کے ملزمان کو سرعام پھانسی پر لٹکانا حق بنتا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’باپ ہمیشہ باپ ہوتا ہے‘، ابھیشیک اور امیتابھ کی تصویر پر فلم ساز کا ردِعملسوجوئے گھوش نے امیتابھ بچن کی فلم دیوار اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن کی آنے والی فلم باب بسواس کے ٹریلر سے لیے گئے اسکرین شاٹ پر مبنی مداح کی جانب سے بنائی گئی تصویر شیئر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے: وزیراعلیٰ پنجابخصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Protect Rights Special Persons CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت 600 ارب روپے کا منی بجٹ بم گرانے جا رہی ہے: شیری رحمان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے آرمی چیف09:19 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

‏’مشتعل ہجوم کا سری لنکن شہری کو قتل کرنا شرمناک ہے‘‏’مشتعل ہجوم کا سری لنکن شہری کو قتل کرنا شرمناک ہے‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS Sialkot نظام کو مضبوط کریں جب تک قانون کی پاسداری نہیں ہوگی کچھ بہتر نہیں ہو سکتا رہی بات پولیس کی تو جو آج مشتعل افراد کی حالت تھی وہ پولیس کو جلانے میں بھی کوئی کثر نہ چھوڑتے اس لئے قانون کو ہر ایک کیلئے برابر کریں تاکہ کوئی بھی ایسی حرکت کرنے کا سوچ بھی نہ سکے TLP sey raazinama TTP sey maafinama? What about that?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »