پاکستان کو سعودی عرب سے 3ارب ڈالر موصول

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کر دیے جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں، پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 1 hour agoسعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کر دیے جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔قرض کی رقم موصول ہونے پر مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے انتہائی مشکور ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان کے لیے 4.2 ارب ڈالر کے پیکیج کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ پاکستان کو ایک سال بعد رقم واپس ادا کرنا ہوگی۔ سعودی عرب تین دن کے نوٹس پر رقم کی واپسی کا بھی تقاضہ کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shakeeeel1 Pakistani army and ISI will eat it all.

nausheenyusuf shakeeeel1 What is the benefits of it when you can use it ?

shakeeeel1 Easy paisa kya hai Samaa phir poora baazo ly gaya

shakeeeel1 پاکستان کی بربادی کی وجہ عوام کے ووٹ چورجنرل فیض حمید۔جنرل باجوہ۔جنرل رعاصم باجوہ'پاپاجون مافیا'ججز اوربھارت۔اسرائیلی سے فارن فنڈنگ سےارب ڈالر لینے والو سلیکٹیڈ عمران نیازی۔وزیروں و مشیروں ہے۔مقبوضہ کشمیر کو بیچ.سی پیک بند کرنےاور معیشت تباہ۔یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیاراسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیار ہوگیا، منصوبے کیلیے6 ملین ڈالر مختص کردیے۔ جو بھی اس وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کرے گا میں صرف اسی سے بات کروں گی جھوٹے آدمی پر خدا کی لانت مسلمانوں والا وعدہ وڈیو دیکھ کر مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں یہ رہا لنک Whatsapp 03147794548 ARYNEWSOFFICIAL Pakistani students jo china me parhty hain unky liay bhe awaz utha lo 🙏 2 sal sy stuck hain. Ap logo ko awaz uthany ka ikhtyar dya hai khuda ny to ap bhe bol lo In students k haq me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین : سعودی حکومت نے تمام ملکی و غیرملکیوں کو ہدایات جاری کردیں -سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے8 ماہ بعد (محصن) ویکسین یافتہ کا اسٹیٹس برقرار رکھنے کے لیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیر میں کارروائی سے روک دیاکچھ دن پہلے انہی سطور میں عرض کیا تھا کہ صدر کینیڈی کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مسئلہ کشمیر پر صدر ایوب خان سخت قسم کی بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہو گئے تھے۔ پڑھیئے بیرسٹر حمید باشانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیااعزاز کی بات ہے کہ دبئی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا، دبئی دنیا کا ایک بہترین کاروباری مرکز، چھٹیاں گزارنے کی جگہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی افغانستان کو گندم فراہمی کی پیشکش،پاکستان سکیورٹی کیلئے تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »