بھارت کی افغانستان کو گندم فراہمی کی پیشکش،پاکستان سکیورٹی کیلئے تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:افغانستان میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد بھارت کی طرف سے 50ہزار میٹرک ٹن گندم پاکستان کے راستے جائے گی جس کی حفاظت کے لئے پاکستان سکیورٹی دینے کے لئے تیار ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ افغانستان می

ں انسانی بحران کے بعد طالبان حکومت نے عالمی اداروں سے اپنے منجمند کئے گئے اثاثوں کی بحالی کی درخواست کی تھی،اسی دوران اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ اگر بروقت افغانستان کی مدد نہ کی گئی تو وہاں پر حالات خراب ہوسکتے ہیں،لہٰذا تمام ممالک افغانستان کی مدد کریں،جس کے بعد بھارت نے 50ہزار میٹرک ٹن گندم دینے کی پیشکش کی تھی اور یہ گندم پاکستان کے راستے افغانستان جانا تھی ،وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس کے دوران اس پیشکش کو منظور کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کے تحت یہ گندم پاکستان کے راستے...

ذرائع کے مطابق پاکستانی عزم کے بعد مودی سرکار نے چالاکی دکھاتے ہوئے بھارت کی افغانستان کو گندم فراہمی کی پیش کش پر اسلام آباد سے سکیورٹی مانگ لی تھی، پاکستان نے افغان بھائیوں کی مدد کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سکیورٹی دینے کی تیاری کرلی ۔ پاکستان نے ورلڈ فوڈ پروگرام اور یو این طریقہ کار اپنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ڈبلیو ایف پی کے ساتھ سارے معاملات طے کرے جبکہ پاکستان کی تجویز پر بھارت سے گندم منتقلی کے لیے طریقہ کار کو وزیر اعظم اور کابینہ نے منظور کیا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ گندم کی ترسیل کا عمل 30 روز میں مکمل ہو جائے،ڈبلیو ایف پی اور اقوام متحدہ بہتر طور پر افغانستان میں گندم کی تقسیم کا نیٹ ورک اور طریقہ کار سمجھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کی تعمیر نو کے اضافی مشن کو نیٹو پورا نہ کرسکا۔سیکرٹری جنرل کا اعترافافغانستان کی تعمیر نو کے اضافی مشن کو نیٹو پورا نہ کرسکا۔سیکرٹری جنرل کا اعتراف Afghanistan NATO NATOSecretaryGeneral USA Taliban NATO jensstoltenberg SecBlinken FMMuttaqi suhailshaheen1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اعصام کی ثانیہ مرزا کو مکسڈ ڈبلز میں پارٹنر بننے کی آفر - ایکسپریس اردوثانیہ سے کہا ہےکہ ہم دونوں مسکڈ ڈبلز مقابلوں میں ایک جوڑی بن کر حصہ لے سکتے ہیں، اعصام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات پرالیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی01:52 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان سے متعلق بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی11:47 PM, 1 Dec, 2021, بین الاقوامی, نئی دہلی :بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے سے متعلق غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا دیگر ممالک کی طرح اپنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »