‏’مشتعل ہجوم کا سری لنکن شہری کو قتل کرنا شرمناک ہے‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مشتعل ہجوم کا سری لنکن شہری کو قتل کرنا شرمناک ہے‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS Sialkot

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری لنکن شہری کو قتل کرنا شرمناک ‏ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‏مشتعل ہجوم کا سری لنکن پرانتھاکمارا کا قتل قابل مذمت ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہے مرتکب افراد کو کیفرکردار تک پہنچانے ‏کیلئے سول انتظامیہ کو مدد فراہم کی جائے۔قبل ازیں زیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام ‏میں لکھا کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کی خود نگرانی کررہا ہوں، کوئی غلطی نہیں ہوگی، ذمہ داروں کو قانون ‏کے مطابق سزا ہوگی۔واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ‏سیالکوٹ واقعے کا نوٹس لے کر پنجاب...

دریں اثنا پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیالکوٹ میں ‏تقریباً صبح 11 بجے واقعہ پیش آیا، پولیس کو بیس منٹ بعد ہی اطلاع موصول ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hi

او بھائی شرمناک کام انجام بھی تو عبرت ناک ہونا چاہیئے اصلا ح بھی ہوگی مداوا بھی ہو جائے گا اس المناک حادثے کےذمہ داروں کو جلد از جلد اپنے انجام کو پنہچا دو ریاست اور منصفوں کی یہ ذمہ داری ہے ویسے بھی چند جاہل اور شرپسند کم ہو جائیں گے ریاست میں بہتری ہی آۓ گی

شرمناک کو عبرتناک کب بدلو گے یہ نا حق خون اپ کے ملک کے اوپر ہے

These people are big reason for bad image of Islam in the world.

واقعہ پاکستان کو بد نام کرنے کے لیے ایک سازش ہے اس پورے واقعے میں اس وقت جتنے بھی پولیس والے تھے ان سب کے خلاف ایک مثالی کارروائی کی جائے تب آپ کو پتہ چلے کہ اصل ذمہ دار کون ہے؟اگر پولیس اپنا کام ذمہ داری سے کریں تو کوئی قانون کو اپنے ہاتھ میں نہیں لے سکتا

اور دو پانچ پانچ ہزار ان بے شرموں کو اپنے مفاد کی خاطر

قانون کو حرکت میں آنا چاہیے اور جن افراد نے یہ ظلم کیا ہے انہیں کڑی سے کڑی سزا دیکر باعث عبرت بنایا جائے۔

یہ وہ ہیں جو اپنے کام کے علاوہ ہر کام کرتے ہیں۔

painful

یہ آگ تم ہی نے لگائی ھے قابض

صرف شرمناک ہے۔ یہ تنظیم تو ملک کی سالمیت کے لیے خطرہ ہے جناب لگام دینے کے لیے کچھ کرو

کیا فائیدہ گرفتار کرنے کا یا تو ہماری عدالتوں میں مجرمان پر لمبا کیس چلیگا اور یا تو حکومت میں کالی بھیڑیا اسمیں رکاوٹیں ڈالینگے اور کچھ دین کی ٹھیکیدار بھی درمیان میں أئینگے۔اور أخر میں یہ سارے رہا ہوجائینگے۔ان لوگوں سر عام سزائیں دی جاۓ

atharmahboob theiubwp ChMsarwar NoFeeForBalochistanReservedSeatsInIub

پر یہ شرم تم لوگوں کو کب آئے گی تم لوگ اس جرم میں برابر کے شریک ہو۔

Plz take the action. This is very rong

TLP sey raazinama TTP sey maafinama? What about that?

آج پتہ نہیں کیوں سپہ سالار سمیت پوری آرمی سے نفرت سی ہورہی ہے۔ انکی طاقت کئ ہوس بے جا مداخلت اور من مرضیوں کی وجہ سے آج ملک یہاں کھڑا ہے۔اصل میں تو یہ ریاست کے نوکر ہیں اپنے کام کے پیسے لیتے ہیں لیکن خود کو ریاست کا مالک سمجھتے ہیں

نظام کو مضبوط کریں جب تک قانون کی پاسداری نہیں ہوگی کچھ بہتر نہیں ہو سکتا رہی بات پولیس کی تو جو آج مشتعل افراد کی حالت تھی وہ پولیس کو جلانے میں بھی کوئی کثر نہ چھوڑتے اس لئے قانون کو ہر ایک کیلئے برابر کریں تاکہ کوئی بھی ایسی حرکت کرنے کا سوچ بھی نہ سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے آرمی چیف09:19 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت ایسے ماورائے عدالت اقدام قبول نہیں: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری لنکن پرانتھار کمار اکا قتل قابل مذمت ہے۔ Bakwas kr rha hy. Koi action nhn hona اگر ایسے ماوراۓ عدالت اقدامات قبول نہیں تو پھر ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس قانون سازی کیوں نہیں کی جاتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل افسوسناک 50 افراد کو گرفتار کر لیا: ترجمان پنجاب حکومتپنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور  نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل بہت افسوسناک ہے،اب تک 50 لوگ گرفتار ہوچکے ہیں، باقی کی شناخت کی جارہی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK جب ریاست معصوم پولیس کو شہید کرانے والوں کو کھلی چھٹی دیگی۔ہاروں میں پھولوں کے ہار پہناۓ گی بغیر عدالت مقدمات سے رہائ دلوایئگی۔پارلیمنٹ پاکستان ٹیلیوژن پر حملہ کرنے والوں کو انعامات دیگی۔تو پھر ہر کوئ قانون ہاتھ میں لیگا۔اج مذہب کل چوری پر خود قتل کرینگے۔ریاست کیا ایسی چلے گی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK بہت بڑے دکھ والی بات ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا بہیمانہ قتل، سول انتظامیہ کی ہرممکن مدد کی جائے گی، آرمی چیف - ایکسپریس اردوسری لنکن شہری کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت و شرم ناک ہے، ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں، آرمی چیف tlp was funded by army ab kiya ho ga jab khud he banaya ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن مینیجر کو زندہ جلائے جانے کا واقعہ، پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے: وزیراعظم عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ حکام کے مطابق 50 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے sialkotincident ہم جناب وزیر اعظم کو تھوڑی سی شرم محسوس کرنے پر تہہ دل سے انکا شکریہ ادا کرتے ہیں! سیالکوٹ_سانحہ So unfortunate and barbaric act , totally against the teachings of Islam
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کی ہلاکت: ’دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی‘ - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید مزت کرتے ہوئے اسے ’پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن‘ قرار دیا ہے۔ جھوٹے کی بات پر یقین نہ کیا جائے دل رنجیدہ ھے کہ ریاستی نظام عدل کے بغیر سزا و جزا پر عملدرآمد پاکستان میں معمول بن چکا ھے۔ کبھی سیاستدانوں کو عدالتی بغض کا نشانہ بنایا جاتا ھے تو کبھی مذہب کا سہارا لیکر نظام عدل کو یرغمال بنایا جاتا ھے۔ ملک کو حقیقی معنوں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانا ہوگا یا تباہی مقدر۔ 🕋 جسطرح اقلیتوں کےحقوق پر سب یک زبان ہیں' اکثریت کےحقوق پر بھی ایسی فکر کی یکسانیت نظرآنی چاہیے دو نہیں ایک پاکستان مگر JusticeForNoormukadam JusticeForFahmeedaSiyal JusticeForNazimJokhio JusticeForMuhammadZada کو آج تک انصاف نہیں مل سکا کیااکثریت کی جان بےقیمت ہے😢 Sialkot
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »