سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے آرمی چیف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ واقعے پر آرمی چیف قمر جاوید باوجوہ نے دبنگ اعلان کر دیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار نے کہا کہ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو شرمناک قرار دیا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ اس طرح کے ماورائے عدالت واقعات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ سول انتظامیہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی تاہم اس گھناؤنے جرم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے ۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ سیالکوٹ میں فیکٹری میں ہجوم کی طرف سے سری لنکن منیجر کو حملے کے دوران زندہ جلانا پاکستان کے لیے باعث شرم ہے۔ میں اس واقعے کی تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں۔ انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے لکھا کہ کوئی غلطی نہ ہونے دیں، تمام ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔ واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ٹویٹر پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لکھا کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد میں وزیر اعظم اور حکومت پاکستان کی جانب سے کیے گئے فوری اقدام کو سراہتا ہوں۔ یہ واقعہ یقیناً بہت افسوسناک اور شرمناک ہے۔ یہ واقعہ کسی بھی طرح سے مذہبی نہیں۔ اسلام ایسا مذہب ہے جس میں پر تشدد رویے کی بجائے امن اور انصاف کا پرچار کیا جاتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت ایسے ماورائے عدالت اقدام قبول نہیں: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری لنکن پرانتھار کمار اکا قتل قابل مذمت ہے۔ Bakwas kr rha hy. Koi action nhn hona اگر ایسے ماوراۓ عدالت اقدامات قبول نہیں تو پھر ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس قانون سازی کیوں نہیں کی جاتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن مینیجر کو زندہ جلائے جانے کا واقعہ، پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے: وزیراعظم عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ حکام کے مطابق 50 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے sialkotincident ہم جناب وزیر اعظم کو تھوڑی سی شرم محسوس کرنے پر تہہ دل سے انکا شکریہ ادا کرتے ہیں! سیالکوٹ_سانحہ So unfortunate and barbaric act , totally against the teachings of Islam
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے بیلاروس کے سفیر کی ملاقات, علاقائی سلامتی امور پر گفتگوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بیلاروس کے سفیر آندرے میٹیلیسا نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیاسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جج GB رانا شمیم کو حلف نامہ جمع کرانے کیلئے اٹارنی جنرل کا خطاسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو حلف نامہ جمع کرانے کے حکم کی تعمیل کے سلسلے میں اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو خط لکھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کا سابق چیف جج گلگت بلتستان کو خط‘حلف نامہ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو دیا جائے’، اٹارنی جنرل کا سابق جج کو خط arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »