پاکستا ن نے بھارت کو واہگہ کے راستے افغانستان سامان پہنچانے کی اجازت دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے بھارت کو افغانستان میں انسانی امداد کے طور پر واہگہ سرحد کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی نقل و حمل

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے انسانی امداد کی سہولت افغان عوام کے لیے ہمدردی کے عزم کا اظہار ہے۔انہوں نے کہا کہ واہگہ اور طورخم سرحد کے ذریعے افغانستان سے نقل و حمل کے لیے افغان ٹرکوں کے استعمال

کی اجازت ہو گی۔فیصلے کے بارے میں وزارت خارجہ نے بھارت کے ناظم الامور کو بھی آگاہ کر دیا ہے جبکہ بھارت کو متوجہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی لانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیزی سے آگے بڑھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس الو کے پٹھے نے یہ اجازت دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارSecond Test between India and New Zealand delayed due to rain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹارگٹ کلرز نے وکیل عرفان مہر کو کیسے قتل کیا ؟ تفتیشی حکام کے اہم انکشافاتکراچی : سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان مہر کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں تفتیشی حکام نے بتایا ٹارگٹ کلرز نے کارسے10سیکنڈ کا فاصلہ برقراررکھا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کی عدالت نے قذافی کے بیٹے کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دیتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا کی عدالت نے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ العربیہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »