بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

ممبئی: نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے جس کا ٹاس اب ساڑھے گیارہ بجے ہو گا جبکہ میچ 12 بجے شروع کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی کپتانی کیلئے ویرات کوہلی نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے تاہم بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہے اور پہلے روز کا کھیل 78 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ میچ آفیشلز نے گراؤنڈ کا معائنہ کرنے کے بعد ساڑھے گیارہ بجے ٹاس کا اعلان کیا ہے جبکہ میچ 12 بجے شروع کیا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا جس کے باعث دوسرا ٹیسٹ فیصلہ کن میچ کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کرونا حرامخوروں کی نیا طریقہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی چینی دبئی کے راستے پاکستان آرہی ہے، چوہدری ذکاء اشرفپاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات ہیں کہ بھارت کی چینی دبئی جارہی ہے اور وہاں سے پاکستان آرہی ہے تفصیلات جانیے: DailyJang مگر پاکستنی شوگر ایسویسی ایشن کو شرم نہیں آ رہی جو ذخیرہ انوزی کر کے چینی غائب کر رہے اور دوسرے ممالک فروخت کر ہے آپ جب چینی کی قیمت آسمان پر پہنچائیں گے تو ظاہر ہے چینی دوسرے ممالک سے ھی آۓ گی جہاں تک بات ھے ھائ سلفر کی کیا دوبئی گورنمنٹ پاگل ھے جو ھائ سلفر والی چینی امپورٹ کر رھی ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر حکومت اور اتحادی جماعت میں معاملات طے پاگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن  لائن) پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر معاملات طے پاگئے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی محاذ آرائی عروج پرحکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی محاذ آرائی عروج پر Pakistan PTIGovernment Opposition MiniBudget PMLN PPP GovtofPakistan PTIofficial MoIB_Official president_pmln pmln_org BBhuttoZardari fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اختلافات کے باوجود آرٹ اور سینما دو قوموں کو قریب لاتے ہیں‘ عدنان صدیقیسینئر اداکار عدنان صدیقی نے بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود آرٹ اور سینما دو قوموں کو قریب لاتے ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »