سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت ایسے ماورائے عدالت اقدام قبول نہیں: آرمی چیف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت، ایسے ماورائے عدالت اقدام قبول نہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ ایسے ماورائے عدالت اقدام کسی صورت قبول نہیں،مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے سول ایڈمنسٹریشن کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے۔

یاد رہے کہ سیالکوٹ میں ایک ہجوم نے توہین رسالت کا الزام لگا کر سری لنکن شہری کو قتل کر دیا تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔وزیراعلیٰ نے واقعہ کی اعلی سطح کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔ قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ حکومت قانون شکن عناصر کے خلاف قانونی...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر ایسے ماوراۓ عدالت اقدامات قبول نہیں تو پھر ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس قانون سازی کیوں نہیں کی جاتی

Bakwas kr rha hy. Koi action nhn hona

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری کا قتل افسوسناک 50 افراد کو گرفتار کر لیا: ترجمان پنجاب حکومتپنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور  نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل بہت افسوسناک ہے،اب تک 50 لوگ گرفتار ہوچکے ہیں، باقی کی شناخت کی جارہی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK جب ریاست معصوم پولیس کو شہید کرانے والوں کو کھلی چھٹی دیگی۔ہاروں میں پھولوں کے ہار پہناۓ گی بغیر عدالت مقدمات سے رہائ دلوایئگی۔پارلیمنٹ پاکستان ٹیلیوژن پر حملہ کرنے والوں کو انعامات دیگی۔تو پھر ہر کوئ قانون ہاتھ میں لیگا۔اج مذہب کل چوری پر خود قتل کرینگے۔ریاست کیا ایسی چلے گی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK بہت بڑے دکھ والی بات ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن مینیجر کو زندہ جلائے جانے کا واقعہ، پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے: وزیراعظم عمران خان - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ حکام کے مطابق 50 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے sialkotincident ہم جناب وزیر اعظم کو تھوڑی سی شرم محسوس کرنے پر تہہ دل سے انکا شکریہ ادا کرتے ہیں! سیالکوٹ_سانحہ So unfortunate and barbaric act , totally against the teachings of Islam
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم سری لنکا کو واضح برتریکولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کھیل کے ختم ہونے تک  آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالیے ہیں۔سری لنکا کو ویسٹ انڈیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل افسوسناک 50 افراد کو گرفتار کر لیا: ترجمان پنجاب حکومتپنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور  نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل بہت افسوسناک ہے،اب تک 50 لوگ گرفتار ہوچکے ہیں، باقی کی شناخت کی جارہی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK جب ریاست معصوم پولیس کو شہید کرانے والوں کو کھلی چھٹی دیگی۔ہاروں میں پھولوں کے ہار پہناۓ گی بغیر عدالت مقدمات سے رہائ دلوایئگی۔پارلیمنٹ پاکستان ٹیلیوژن پر حملہ کرنے والوں کو انعامات دیگی۔تو پھر ہر کوئ قانون ہاتھ میں لیگا۔اج مذہب کل چوری پر خود قتل کرینگے۔ریاست کیا ایسی چلے گی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK بہت بڑے دکھ والی بات ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری قتل۔۔لاش کو آگ لگا دی گئیسیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پرہجوم نے سری لنکن شہری اورراجکوفیکٹری کے ایکسپورٹ منیجر کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے اختتام پذیر،آرمی چیف نے انعامات تقسیم کئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »