سابق چیف جج GB رانا شمیم کو حلف نامہ جمع کرانے کیلئے اٹارنی جنرل کا خط

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

اٹارنی جنرل نے خط میں رانا شمیم سے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کے خلاف بیان کا حلف نامہ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو دیا جائے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا اور صرف ’نو کمنٹ‘ کہا۔ خط میں اٹارنی جنرل نے سابق چیف جج گلگت بلتستان کو ہدایت کی ہے کہ حلف نامے کی کاپی سر بمہر لفافے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھیجی جائے۔ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن حلف نامہ بذریعہ وزارتِ خارجہ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھیجے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیاسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا معاملہ پارلیمان تک پہنچ گیا ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیرآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کیپاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیر،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کی COAS ArmyChief OfficialDGISPR PakistanArmyRifleAssociation ClosingCeremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیرآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےاختتامی تقریب میں شرکت کیپاکستان آرمی رائفل ایوسی ایشن کے41ویں مقابلےاختتام پذیر،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ  نےاختتامی تقریب میں شرکت کی۔ آرمی چیف نےجیتنےوالےشوٹرزمیں ٹرافیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے اختتام پذیر،آرمی چیف نے انعامات تقسیم کئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعظم کو نااہل کیوں کیا ۔ اہم انکشافات09:17 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے قریبی دوست ، کلاس فیلو اورسابق آئی جی موٹر وے ذوالفقار چیمہ نے کہا ہے کہ جسٹس president_pmln MaryamNSharif SHABAZGIL ImranKhanPTI SHABAZGIL بابا لعنتی president_pmln MaryamNSharif SHABAZGIL ImranKhanPTI kiu kia ka jawab tu ab mil chukaa hai ab kia reh gaya ?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نا اہلی کیس میں وکیل پیش نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ واوڈا کو دو آپشنز دے دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل واوڈا کے نا اہلی کیس میں وکیل پیش نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر کوئی نہ آیا تو ہم فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »