حکومت 600 ارب روپے کا منی بجٹ بم گرانے جا رہی ہے: شیری رحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت 600 ارب روپے کا منی بجٹ بم گرانے جا رہی ہے، پاکستان آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر کیوں چل رہا ہے؟۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی و

یب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایڈجسٹمنٹ، اخراجات میں کٹوتیوں اور ٹیکس چھوٹ میں کمی کی وجہ سے بے روزگاری اور افراط زر میں اضافہ ہوگا، عوام کو آگے مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، کیا یہ وہ تبدلی ہے جس کا تباہی سرکار نے وعدہ کیا تھا؟۔

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ یہ ملک کو مدینہ کی ریاست نہیں، آئی ایم ایف کی کالونی بنا رہے ہیں، پہلے کہتے تھے آئی ایم ایف نہیں جائیں گے، پی ٹی آئی حکومت یو ٹرن لے کر آئی ایم ایف چلی گئی، پھر کہتے تھے منی بجٹ نہیں ہوگا، اب منی بجٹ بم گرا رہے ہیں، جس سے مہنگائی کی سونامی آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کو ای وی ایم خریداری کیلئے 59 ارب درکار، حکومت دینے کو تیارذرائع کے مطا بق حکومت نے ای وی ایم کی خریداری کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے لئے بڑا چیلنج تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیاحکومت کے لئے بڑا چیلنج، تجارتی خسارہ 20 ارب 59 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا BureauOfStatistics Dollars Government Trade MoIB_Official GovtofPakistan Hammad_Azhar PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے قرض لیا، علی محمد خانحکومت نے سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے قرض لیا، علی محمد خان arynewsurdu خان صاحب سود کی ادائیگی کےلیے سود پر قرضے لینے سے ملک دیوالیہ ہورہا ہے ۔اور وزیراعظم عمران خان کی چھترول کے ساتھ عوام پر ظلم جاری ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کوشاندار تحفہ۔۔ پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستاحکومت نے VAT میں کمی کرتے ہوئے دہلی میں پٹرول 8 روپے سستا کر دیا ہے۔ الله کرے سچ ہو 🙏 zyada khush na hon is ka matlab is haftay bijli ya khanay peenay ki koi cheez mehengi ho gi 😠😠 .. ye khayal nikal dain dil sy k kabhi mehengai kum ho gi :) humaray pm sahab jhukay huay hain imf k agay .. ab mushkil hy mehengai kum hona until unless koi karishma hi jayay :( :( کوئی لنک نا کھولے اں بغیرتوں کا دہلی انڈیا کی بات کر رہا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون کے خدشات سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔۔اومی کرون کی تصدیق کے لیے نمونوں کی جینیاتی لیب میں جانچ کی جائےگی جس سے اومی کرون قسم کی تصدیق ہوسکے گی۔ اس سلسلے میں جامعہ کراچی، ڈاوجھا اور سٹیڈیم روڈ پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر حکومت اور اتحادی جماعت میں معاملات طے پاگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن  لائن) پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر معاملات طے پاگئے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »