سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

وزیراعظم نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگادی۔ حسان خاور نے کہا کہ فون کال اور پولیس رسپانس میں 20 منٹ کا وقت لگا ہے، 48 گھنٹوں میں اس بات کا تعین کریں گے کہ کیا کسی سرکاری افسر کی کوئی کوتاہی تھی یا نہ تھی۔ مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے تھے، مشتعل افراد نے فیکٹری میں توڑ پھوڑ بھی کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Really he talks and talks and talks. Do nothing. what a shame

اس واقعہ کے ملزمان کو سرعام پھانسی پر لٹکانا حق بنتا ھے۔

سر اب آپ پاور فل کنٹرولنگ طبقے کو رول آف لا کا سبق پڑھائیں شائد سمجھ آجائے انہیں ۔ یہی آپ کر سکتے ہیں

خان صاحب معافی دے دو... ابھی تک ایک بار بھی کہا ہو اور سزا ملی ہو ایسا نہیں ہوا اس بار برائے مہربانی ان خبیثوں کو سزا دے دینا ورنہ افسوس ہو گا کہ آپ کو ووٹ دیا تھا... مہنگائی بد انتظامی کے باوجود اچھے دنوں کی امید ہے لیکن ان لوگوں کے بچ جانے پر وہ بھی مر جائے گی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری کا قتل افسوسناک 50 افراد کو گرفتار کر لیا: ترجمان پنجاب حکومتپنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور  نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل بہت افسوسناک ہے،اب تک 50 لوگ گرفتار ہوچکے ہیں، باقی کی شناخت کی جارہی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK جب ریاست معصوم پولیس کو شہید کرانے والوں کو کھلی چھٹی دیگی۔ہاروں میں پھولوں کے ہار پہناۓ گی بغیر عدالت مقدمات سے رہائ دلوایئگی۔پارلیمنٹ پاکستان ٹیلیوژن پر حملہ کرنے والوں کو انعامات دیگی۔تو پھر ہر کوئ قانون ہاتھ میں لیگا۔اج مذہب کل چوری پر خود قتل کرینگے۔ریاست کیا ایسی چلے گی GovtofPakistan GovtofPunjabPK CMPunjabPK بہت بڑے دکھ والی بات ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت ایسے ماورائے عدالت اقدام قبول نہیں: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری لنکن پرانتھار کمار اکا قتل قابل مذمت ہے۔ Bakwas kr rha hy. Koi action nhn hona اگر ایسے ماوراۓ عدالت اقدامات قبول نہیں تو پھر ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس قانون سازی کیوں نہیں کی جاتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے آرمی چیف09:19 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل قابل مذمت اور شرمناک ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہچیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ لعنت ہو سور ہم بھی سوچ رہے تھے PSL اتنی پاکستان پہ کیوں مہربانی کر رہا ہے آخر کچھ تو تھیلے سےباہر نکلا ہے ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے یاد رکھنا ۔ supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »