عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئیشیئرٹویٹ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر مستحکم رہی جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپےا ور 172 روپے کی کمی ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1556 ڈالر پر مستحکم رہی، تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کی کمی ہوگئی۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 300 اور فی دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے ساتھ 76 ہزار 560 روپے ہوگئی، اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 40 روپے کی کمی سے 1030 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 34 روپے 35 پیسے کی کمی سے 883 روپے ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bara teer mara.

1 Tole main kitna raqam kam howa ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھانے کا فیصلہکراچی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھائی جائے گی، اس ردو بدل کا اطلاق5مرحلوں میں کیا جائے گا، جس کے بعد حد ساڑھے7فیصد ہوجائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیاانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا SamaaTV Kitna?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کم ہو کر 154.80 روپے کا ہوگیا ،ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن 20 paisy.... 😅 😂 🤣 کہاں ۔ ۔ ۔ ؟ کیا زمین پر گر گٸی ھے ۔ ۔ ۔؟ بےچارے کو کہیں چوٹ تو نہیں آٸی ۔ ۔ ۔ ؟اللہ پاک نظر بدسےمحفوظ رکھے۔ جتنی بھی گر جائے، میڈیا سے نیچے نہیں گر سکتی، جھوٹ کے سوداگر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحانکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں آج کیاصورتحال ہے؟جانئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ملاجلا رجحان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پانچ میں سے ایک موت کا سبب سیپسِسسیپسِس پر اب تک کیے گئے سب سے زیادہ جامع تجزیہ کے مطابق دنیا بھر سیپسِس کی وجہ سے کینسر سے بھی زیادہ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »