پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھائی جائے گی، اس ردو بدل کا اطلاق5مرحلوں میں کیا جائے گا، جس کے بعد حد ساڑھے7فیصد ہوجائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے ایس سی30انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حد میں رد و بدل کا اطلاق مرحلہ وار کیا جائے گا، اس سلسلے میں کمی اور اضافے کی حد کو5فیصد سے بڑھا کر ساڑھے7فیصد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق20جنوری کو حد میں نصف فیصد کا اضافہ کیا جائے گا جس کے بعد حد ساڑھے5فیصد ہوجائے گی، جبکہ دوسرا اضافہ4فروری کو نصف فیصد کا ہوگا، جس کے بعد حد6فیصد ہوجائے گی، تیسرا اضافہ19 فروری کو نصف فیصد کا ہوگا، جس کے بعد حد ساڑھے6فیصد ہوجائے گی۔

اس کے علاوہ چوتھا اضافہ5مارچ کو نصف فیصد کا ہوگا،جس کے بعد حد7فیصد ہوجائے گی، پانچواں اور آخری اضافہ20مارچ کو نصف فیصد کا ہوگا، جس کے بعد حد ساڑھے7فیصد ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحرین کا دفاع کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے میں دلچسپی کااظہاربحرین کا دفاع کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے میں دلچسپی کااظہار Pakistan Bahrain pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ترک سفیر بھی پشاور زلمی کے فین نکلے، سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا اعلاناسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر  مصطفی یرداکل بھی  پی ایس ایل کے رنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظاتنواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظات Islamabad MaryamNSharif NawazShairf PmlnMedia president_pmln London PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :پاکستان رینجرز کی کاروائی۔بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندے گرفتارکراچی :پاکستان رینجرز کی کاروائی۔بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندے گرفتار Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی :پاکستان رینجرز کی کاروائی۔بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندے گرفتارکراچی :پاکستان رینجرز کی کاروائی۔بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندے گرفتار Karachi Rangers BannedOrganization Workers Arrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »