پاکستان میں ترک سفیر بھی پشاور زلمی کے فین نکلے، سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر  مصطفی یرداکل بھی  پی ایس ایل کے رنگ

’’ای پے پنجاب‘‘ کے ذریعے 100 دن میں 50 کروڑ روپے کا ریکارڈ ٹیکس ریونیو وصول

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو سے قبل غیر ملکی سفیر بھی کرکٹ فیور میں مبتلا ہوگئے ، ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل کی پشاور زلمی شرٹ میں تصاویر سامنے آگئیں۔ یادرہے کہ پشاور زلمی کے چیئرمین جاویدآفریدی نے ترکی کے صدر طیب اردغان سے ملاقات کی تھی اور اسی شرٹ نےپشاور زلمی کو ترکی میں شہرت دلائی۔ پشاور زلمی اور پی ایس ایل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مصطفی یرداکل نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں پشاور زلمی کا کردار شاندار ہے،انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ایس ایل کے میچز دیکھنے کے لیے سٹیڈیم بھی آئیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحرین کا دفاع کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے میں دلچسپی کااظہاربحرین کا دفاع کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے میں دلچسپی کااظہار Pakistan Bahrain pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظاتنواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظات Islamabad MaryamNSharif NawazShairf PmlnMedia president_pmln London PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کے لندن میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی :پاکستان رینجرز کی کاروائی۔بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندے گرفتارکراچی :پاکستان رینجرز کی کاروائی۔بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندے گرفتار Karachi Rangers BannedOrganization Workers Arrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این تینی پاکستان انڈر 19ٹیم کے کپتان روحیل نذیر کی صلاحیتوں کے معترف - ایکسپریس اردونوجوان کرکٹر فرسٹ کلاس اور اے کرکٹ کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں، مکھایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »