انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا SamaaTV

Posted: Jan 16, 2020 | Last Updated: 10 mins agoڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس بہتر پوائنٹ اضافے سے تینتالیس ہزار کی سطح بحال ہوگیا ۔

انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو کر 154 روپے 66 پیسے پر بند ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی کے بعد 155 روپے پر بند ہوا۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 72پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا اور انڈیسک 43 ہزار 65 کی سطح پر بند ہوا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kitna?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک:پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 3پیسے مہنگاانٹر بینک:پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 3پیسے مہنگا Pakistan Karachi InterBank InternationalMarket OpenMarket Dollar pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں روٹی اور نان کا وزن اور قیمت مقرر کر دی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے مختلف علاقوں میں روٹی کی الگ الگ قیمتوں کی شکایات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی شہر میں فائرنگ اور حادثات میں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمیشہر قائد میں فائرنگ اور حادثات میں شہریوں کے جاں بحق ہونے کا سلسلہ رک نہیں سکا، مزید تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن چیمبر میں شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف کا ’’ آمنا سامنا ‘‘ نہ ہو سکااپوزیشن چیمبر میں شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف کا ’’آمنا سامنا‘نہ ہو سکا پارلیمانی لیڈرخواجہ آصف بھی آگئےلیکن انہیں ایک سینئر مسلم لیگی رہنما نےاپوزیشن لیڈر کےچیمبر کے ساتھ والے روم میں بھجوا دیا اس طرح منگل کی شام دونوں رہنمائوں کا آمنا سامنا نہ ہو سکا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحقبارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق Rain Snowfall Killed Extreme Cold Sweeps Across Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ اور حادثات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکراچی: فائرنگ اور حادثات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی Karachi Firing People Killed Injured pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »