کراچی میں روٹی اور نان کا وزن اور قیمت مقرر کر دی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے مختلف علاقوں میں روٹی کی الگ الگ قیمتوں کی شکایات

سپریم کورٹ کے ایک جج کاسماعت سے انکار،جعلی اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہوگیا

کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت اس کے وزن کے مطابق ہو گی یعنی 120 گرام پیڑے کا تندوری نان 10 روپے اور 110 گرام پیڑے کی تندوری روٹی یا چپاتی 8 روپے کی ہو گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ روٹی کی مذکورہ قیمت کراچی کے تمام اضلاع میں نافذ ہو گی۔ کمشنر کراچی کی ہدایت کے مطابق تندور مالکان ڈیجیٹل وزن کرنے کی مشین اپنی دکان یا تندور پر نمایاں جگہ پر رکھیں گے اور نئی سرکاری قیمت کی فہرست دکان میں نمایاں جگہ پر آویزاں کریں گے۔اس کے علاوہ اَن ڈیگریڈیبل پلاسٹک بیگز میں روٹی کی فروخت بھی منع قرار دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں عوام کیلیے نہیں کسی اور ایجنڈے پر کام ہورہا ہے، فاروق ستار - ایکسپریس اردوخالد مقبول صدیقی کو تو ایم کیو ایم سے بھی مستعفی ہونا چاہیے، سابق سربراہ ایم کیو ایم پاکستان Thanks for waking up early 😂 30 years + karachi Goverment still have the same issue . shows the intention Look what they did to. Karachi. Dr Sabir. NY
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں نئے سال کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsاور فیصل آباد میں چوتھی بارش. 😋
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: ہسپتال میں آگ لگنے سے بچی کی ہلاکت، رپورٹ میں‌ انسانی غلطی ثابت نہیں ہوئیSo sad 😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی:تندوری روٹی کی قیمت 8روپے مقررکراچی:تندوری روٹی کی قیمت 8روپے مقرر Pakistan Karachi SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official PTIofficial SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official PTIofficial وزن بھی ساتھ ہی مقرر کرو SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official PTIofficial آؤ بھائی اتنی لمبی مت چھوڑ ۔۔ کہاں پر ۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وادی نیلم میں بر فباری اور برفانی تودوں کی زد میں آکر 14 افراد جاں بحقمظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری اور برفانی تودوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری،حادثات میں 23 افراد جاں بحقملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری،حادثات میں 23 افراد جاں بحق Pakistan Cities HeavyRain Snowfall Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »