بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق Rain Snowfall Killed Extreme Cold Sweeps Across Pakistan

میں ستانوے افراد جاں بحق،آزاد کشمیر میں سڑسٹھ اموات،وادی نیلم میں تودے تلے دبی مزید پانچ لاشیں نکال لی گئیں۔بلوچستان میں بیس،پنجاب میں نو اور سندھ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا.نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری افسوسناک فہرست کے مطابق سرگن میں برفانی تودہ گرنے سے 52 مکانات مکمل تباہ جبکہ متعدد افراد لاپتا ہو چکے ہیں۔

ادھر بلوچستان میں مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق جبکہ 35 گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ چمن سے کوئٹہ شاہراہ جزوی بحال کر دی گئی ہے ۔تاہم مری اور گلیات میں راستے بند ہیں۔ برف میں پھنسی گاڑیوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کان مہترزئی سے 200 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ روز سرگن حادثے کے زخمیوں اور جان بحق افراد نے برفانی تودہ کے خدشے کے ہی پیش نظر محفوظ مقام پر پناہ لے رکھی تھی جہاں وہ لقمہ اجل بن گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برفباری اور بارش سے ملک بھر میں تباہی، مختلف حادثات میں 34 افراد جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور برف باری نے تباہی مچا دی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں 34 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ Allah Reham Karay!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر ،بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے 75افراد جاں بحقاین ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی، سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NeelumValley weather Snowfall
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری سے 75 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا أنا لله وأنا إليه راجعون. اللهم اغفر لهم و ادخلهم جنة الفردوس. آمين يارب العالمين!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘میرا اور خلیل الرحمان قمر کا رشتہ اداکارہ اور ہدایتکار سے زیادہ کچھ نہیں تھا’اداکارہ ایشل فیاض نے خاموشی توڑتے ہوئے سب کچھ بتادیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates EshalFayyaz khalilurrehmanqamar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں برفباری اور مشکلاتپاکستان کے بالائی علاقوں میں سخت سردی اور برفباری جہاں سیاحوں کو مسحور کر رہی ہے وہیں مکینوں کے لیے خاص طور پر بہت مشکلات ہیں۔ اللہ خیر کرے۔بہت زیادہ مشکلات ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباریبرفباری نےمکینوں کو محصور کردیا تاہم بچے موسم کو خوب انجوائے کررہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates weather snow
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »