کراچی: فائرنگ اور حادثات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: فائرنگ اور حادثات میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی Karachi Firing People Killed Injured pid_gov MoIB_Official

تہران جوہری معاہدے پر عمل نہیں کررہا، یورپی طاقتیں، کاروائی کے سنگین نتائج ہونگے: ایران

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منظور کالونی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔ کراچی کے علاقے پورٹ قاسم پر کام کے دوران کنٹینر گر گیا، ایک محنت کش اس کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، جاں بحق 30 سالہ وحید کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی۔ معمار موڑ کے قریب کار الٹنے سے 1 شخص جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے، جنھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا، ڈیفنس فیز 5 میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا، جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ادھر گزشتہ رات ملیر ٹنکی پر شہریوں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، اور ڈکیتی کر کے فرار ہونے والے 2 ملزمان کو پکڑ لیا، شہریوں نے ڈاکوؤں پر تشدد کرنے کے بعد انھیں پولیس کے حوالے کر دیا، ڈاکوؤں نے لوٹ مار کر کے فرار ہوتے ہوئے ہوائی فائرنگ بھی کی۔ کراچی کے علاقے سرجانی سیف المری گوٹھ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے میاں، بیوی اور بیٹا زخمی ہو گئے، ناگن چورنگی اور نارتھ کراچی میں فائرنگ کے واقعات ہوئے جن میں 2 افراد زخمی ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی شہر میں فائرنگ اور حادثات میں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمیشہر قائد میں فائرنگ اور حادثات میں شہریوں کے جاں بحق ہونے کا سلسلہ رک نہیں سکا، مزید تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری،حادثات میں 23 افراد جاں بحقملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری،حادثات میں 23 افراد جاں بحق Pakistan Cities HeavyRain Snowfall Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برفباری اور بارش سے ملک بھر میں تباہی، مختلف حادثات میں 34 افراد جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور برف باری نے تباہی مچا دی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں 34 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ Allah Reham Karay!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں روٹی اور نان کا وزن اور قیمت مقرر کر دی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے مختلف علاقوں میں روٹی کی الگ الگ قیمتوں کی شکایات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں دن بدن اضافہ، حکومت اور عوام دونوں تذبذب کا شکارپاکستان میں مہنگائی کی شرح میں دن بدن اضافہ، حکومت اور عوام دونوں تذبذب کا شکار Pakistan PTIGovernment PMImranKhan Inflation InflationIncrease People pid_gov PakPMO ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI a_hafeezshaikh PTIofficial pmln_org MediaCellPPP pid_gov PakPMO ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI a_hafeezshaikh PTIofficial pmln_org MediaCellPPP الله كريم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وادی نیلم میں بر فباری اور برفانی تودوں کی زد میں آکر 14 افراد جاں بحقمظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری اور برفانی تودوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »