حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے ڈلیوری بوائے کی حمایت میں سامنے آگئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے ڈلیوری بوائے کی حمایت میں بول پڑیں

اداکارہ حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے ڈلیوری بوائے کی حمایت میں سامنے آگئیں۔

پروفیشنل لوگوں کے باہمی رابطے کی ویب سائٹ لنکڈ ان پر حریم فاروق نے ڈلیوری برائے کی کچھ تصاویر شیئر کیں جوکہ بارش میں پریشانی کے عالم میں سڑک کنارے بیگ اُٹھائے سردی میں ٹھٹھرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ حریم فاروق نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں ڈلیوری بوائے کی پریشان کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایک ریسٹورنٹ کا رائیڈر سڑک کے کونے پر کھڑا رو رہا تھا۔ پوچھنے پر پتا چلا کہ تیز بارش کی وجہ سے کھانا دیر سے پہنچنے پر کسٹمر نے کھانا لینے سے انکار کر دیا۔ اب 3800 روپے کا بل اس کی تنخواہ سے کٹے گا جب کہ اس کی تنخواہ 9 ہزا روپے ہے۔

حریم فاروق نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیچارہ لڑکا اتنی سردی میں بارش میں کھانا دینے دینے آیا۔ ذرا سی دیر پر کھانا نہیں لیا۔ کیا انکار کرنے پر کھانا منگوانے والوں کو ذرا بھی شرم نہیں آئی؟ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھا کہ کھانے کے پیسے ڈلیوری بوائے کی تنخواہ سے کٹوتی کرنے پر ہوٹل انتظامیہ کو شرم نہیں آئی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں بھی انکی حمایت کو ترس گیا ہوں

بے غیرتی اور بے حیائی کا فرق اسے کہتے ہیں

سامنے آنے سے ٹھنڈ ختم👻

Do anyone have contact details of that delivery boy

Chaly ap hi pay krdeti mashAllah achi bhalli earning ha apki....ik dress ki qurbani de deti

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ : قائمہ کمیٹی میں حریم شاہ اور صندل خٹک کے تذکرے‘ابھی تو صرف 4 وزراء اور سینیٹرز کے ہی نام سامنے آئے ہیں’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates HareemShah SandalKhatak _Hareem_Shah کون سے چار لوگوں کے نام آے ہیں ؟؟؟ ایک تو شیخ رشید ہے باقی کون ہیں ؟؟؟ mera kab le aaogi yaar ? _Hareem_Shah 🙄🙄
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ اورصندل خٹک نے اپنا پہلا گانا ریلیزکردیاحریم اور ان کی ساتھی ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک نے یو ٹیوب پر اپنا پہلا گانا ’’منڈا نخرے باز ‘‘ شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا صارفین کیلئے یقیننا ایک سرپرائز ہے۔ SamaaTV _Hareem_Shah Nihayat tatti level song ha i mean absolute shit آپ لوگوں نے ان دو ٹکے کی عورتوں کو مشہور کیا ہے ۔ کسی کو پتہ بھی نہیں مگر آپ لوگ ڈھنڈورا پیٹ رہا ہو _Hareem_Shah Bekar mal
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے پہلا ویڈیو سانگ شیئر کردیاٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے پہلا ویڈیو سانگ شیئر کردیا Pakistan Entertainment TikTokStar HareemShah NewSong Video Share Pakistan Dhinchak pooja🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی میوزک ویڈیو ’’نخرےباز‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول - ایکسپریس اردوحریم شاہ کی میوزک ویڈیو ’’نخرےباز‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول - HareemShah Hareemshahscandal hareemshahvideo Swa di mitti قربان Shame on you express!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا ٹک ٹاک سے حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn NewsAt the end looking for Canada or any other country Asylum. Or Part of Me To Movement.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برفباری کا سلسلہ ختم ہونے کے فوری بعد زمینی راستہ بحال کیا جائے گا: راجہ فاروق حیدربرفباری کا سلسلہ ختم ہونے کے فوری بعد زمینی راستہ بحال کیا جائے گا: راجہ فاروق حیدر PM_AJK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »